Wed, 16 Feb 2022 21:13:08
اترپردیش اسمبلی انتخابات میں رامپور کی سوار سیٹ سے سماج وادی پارٹی (ایس پی) امیدوار عبداللہ اعظم خان نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور بھارتیہ جتنا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈروں کے متضاد بیانوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی ڈبل انجن کی حکومت، دو مختلف سمتوں میں چل رہی ہے۔
View more
Wed, 16 Feb 2022 21:10:10
اتر پردیش کے بارہ بنکی میں بدھ کے روز ایک دردناک سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد سمیت چھ لوگوں کی موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔
View more
Wed, 16 Feb 2022 21:06:40
پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب سرجن نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بی جے پی عوام میں اپنی کھسکتی زمین کے لئے اپنے زیر اقتدار صوبوں میں فسطائیت کا زہر گھول کر پانچ صوبوں میں ہو رہے انتخابات میں فرقہ وارانہ پولرائزیشن کے لئے حجاب کا ایشو بنایا ہے، تاکہ انتخاب میں اس کا فائدہ اٹھا سکے۔
View more
Wed, 16 Feb 2022 21:02:44
سی بی آئی نے ملک کے سب سے بڑے 22 ہزار کروڑ سے زیادہ کے بینک گھوٹالہ معاملہ میں رشی اگروال سمیت اے بی جی شپ یارڈ کے دیگر ڈائریکٹروں کے خلاف لُک آؤٹ سرکلر جاری کر دیا ہے۔ مرکزی تفتیشی ایجنسی نے یہ کارروائی اس لیے کی ہے تاکہ ملزمان کو ایئرپورٹ یا کسی اور راستے سے بیرون ملک فرار ہونے سے روکا جا سکے۔
View more
Wed, 16 Feb 2022 20:58:47
پنجابی اداکار دیپ سدھو کی منگل کی رات ہریانہ میں سونی پت کے نزدیک سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔ حادثہ اس وقت ہوا جب دیپ سدھو اپنی منگیتر کے ساتھ گاڑی میں دہلی سے پنجاب واپس آرہے تھے۔
View more
Wed, 16 Feb 2022 20:50:07
اڈپی سرکاری پی یو کالجوں میں مسلم لڑکیوں کے یونیفارم کے ساتھ حجاب پہننے پر زعفرانی بریگیڈ کی طرف سے کھڑا کیا تنازع اب ریاست سے نکل کر ملک کے مختلف حصوں میں پھیلتا جارہا ہے اور صرف پی یو سی تک محدود نہ رہتے ہوئے ڈگری کالجوں اور پرائمری و ہائی اسکول کی سطح تک پہنچ گیا ہے۔
View more
Wed, 16 Feb 2022 13:52:42
معروف گلوکار اور موسیقار بپی لہری کا 69 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ انہوں نے آج ممبئی کے ایک اسپتال میں آخری سانس لی۔ ان کے انتقال سے فلمی دنیا میں سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بپی لہری جن کا اصل نام آلوکیش لہری تھا۔ وہ 27 نومبر 1952 کو مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد کا نام اپریش لہری اور والدہ کا نام بنساری لہری تھا۔
View more
Wed, 16 Feb 2022 13:25:16
شیوسینا لیڈر اور رکن پارلیمان سنجے راؤت نے منگل کو دادر میں واقع شیو سینا بھون میں پریس کانفرنس منعقد کرتے ہوئے مرکز کی بی جے پی حکومت پرکئی سنسنی خیز اور سنگین الزامات عائد کئے۔
View more
Wed, 16 Feb 2022 13:12:46
ریاست کرناٹک میں حجاب سے متعلق ابھی واضح تصویر سامنے نہیں آئی ہے اور ہائی کورٹ میں سماعت جاری ہے، مگر عدالت کے عبوری حکم کو لے کر ریاست کے مختلف شہروں کی کالجوں میں باحجاب طالبات کو کیمپس کے باہر ہی روک کر اُنہیں حجاب نکالنے کے لئے کہا جارہا ہے اور حجاب نکالنے سے انکار کرنے پر اُنہیں گیٹ کے اندر بھی نہیں لئے جانے کی اطلاعات آرہی ہیں ۔ تازہ اطلاع بھٹکل سرپن کٹہ میں واقع سرکاری پی یو کالج
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy