Wed, 16 Feb 2022 11:43:01
پانچ سال پرانے آٹو ٹپّر کو بدلنے اور نیا آٹو خریدنے کی تجویز پر ٹاون میونسپل کاونسل کی میٹنگ میں گرما گرم بحث ہوئی اور اراکین نے فی الحال اس تجویز کو مسترد کردیا ۔
View more
Wed, 16 Feb 2022 11:34:00
پنجاب میں آئندہ اسمبلی انتخاب کے مدنظر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پٹیالہ میں ریلی کی- اس دوران راہل گاندھی نے عوام مخالف پالیسیوں اور بے روزگاری جیسے مسائل کو لے کر مرکز کی مودی حکومت کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا-
View more
Wed, 16 Feb 2022 11:26:12
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے منگل کے روز منی پور میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر ریاست کے سلگتے ہوئے مسائل کو حل کرنے میں ناکام ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اگر کانگریس اقتدار میں آتی ہے تو انہیں حل کیا جائے گا-
View more
Wed, 16 Feb 2022 11:19:18
غیر منقسم بہار کے کروڑوں روپئے کے مشہور چارہ گھوٹالے میں ڈورنڈا ٹریژری سے 139.35 کروڑ روپے کی غیر قانونی نکاسی سے جڑے آر سی اے 47A/96 معاملے میں منگل کو سی بی آئی کے خصوصی جج ایس کے ششی کی عدالت نے منگل کو راشٹریہ جنتادل (آرجے ڈی) سپریمو لالو پرساد سمیت 75 ملزمین کو قصور وار قراردیا، جبکہ 24ملزمین کو ثبوت کے فقدان میں بری کر دیاہے -
View more
Wed, 16 Feb 2022 11:13:23
کرناٹک میں ان دنوں حجاب کے معاملہ میں جو فضا ء دن بدن بنتی جا رہی ہے، اس کے بارے میں منگل کی صبح ریاست کے مسلم اراکین اسمبلی وکونسل کے ایک وفد نے وزیراعلیٰ بسواراج بومئی سے ملاقات کی اور اس معاملہ میں حکومت سے درخواست کی کہ حجاب کے متعلق ہائی کورٹ نے جو عبوری فیصلہ جاری کیا ہے،اس کو بہانے بنا کر اسکولوں میں مسلم طالبات کو ہراساں کیا جا رہا ہے، اس پر روک لگائی ہے-
View more
Wed, 16 Feb 2022 11:05:30
امریکی انٹیلی جنس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کل صبح 5.30 بجے اپنے فوجیوں کے ساتھ یوکرین پر حملہ کرے گا- امریکہ کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن صبح تین بجے اس حملے کا باضابطہ اعلان کریں گے-
View more
Wed, 16 Feb 2022 10:58:05
کرناٹک میں حجاب تنازعہ کو لے کر ہائی کورٹ میں بدھ کو بھی سماعت جاری رہی جس میں طالبات کی پیروی کرتے ہوئے کئی وُکلاء نے مضبوط دلائل پیش کئے اور حجاب پر لگی پابندی کو غیر آئینی ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہوئے حجاب پر سے پابندی ہٹانے کی درخواست کی، لیکن عدالت کی طرف سے آج بھی باحجاب طالبات کے لئے کوئی راحت نہیں ملی اور شام کے پانچ بجتے ہی عدالت نے اپنی کاروائی کل جمعرات ڈھائی بجے کے لئے پھر ایک با
View more
Wed, 16 Feb 2022 01:23:40
ریاست کرناٹک کے اُڈپی سے شروع ہونے والے حجاب معاملے کو لے کر جہاں ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، وہیں کرناٹک کے گدگ میں بھی حجاب کی حمایت سمیت گدگ میں حال ہی میں پیش آئی مختلف وارداتوں پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے مسلم اور دلت تنظیموں کی جانب سے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Tue, 15 Feb 2022 16:30:54
ریاست کرناٹک میں سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں حجاب پر پابندی عائد کرنے کے تعلق سے ہائی کورٹ کی توسیعی بینچ میں جاری سماعت کے چوتھے دن آج منگل کو باحجاب طالبات کی پیروی کرتے ہوئے ایڈوکیٹ دیودت کامتھ نے ایک طرف حجاب پر پابندی عائد کرنے کو آئین مخالف قرار دیا وہیں انہوں نے جج صاحبان سے فریاد کی کہ انکا (جمعرات کو جاری کیا ہوا ) عبوری حکم انتہائی وسیع ہے اور آرٹیکل 25 اور دیگر حقوق سے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy