Wed, 23 Feb 2022 20:31:21
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے بدھ کی صبح سے این سی پی (نیشنلسٹ کانگریس پارٹی) کے ترجمان اور مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 23 Feb 2022 20:27:27
یوکرین اور روس میں جاری سرحدی کشیدگی کے پیش نظر بین الاقوامی بازار میں خام تیل کے داموں میں زبردست اضافہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 23 Feb 2022 20:23:34
راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے ریاست کا بجٹ 23-2022 پیش کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ گہلوت نے چوتھی بار ریاست کا بجٹ پیش کیا، لیکن اس بار بجٹ پیش کرتے ہوئے انھوں نے ایک نئی تاریخ رقم کی۔ راجستھان میں پہلی بار ریاست کا زرعی بجٹ الگ سے پیش کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 23 Feb 2022 20:20:39
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے آج مہاراشٹر کے وزیر نواب ملک سے کئی گھنٹے کی پوچھ تاچھ کے بعد انھیں گرفتار کر لیا۔
View more
Wed, 23 Feb 2022 20:14:54
کانگریس کی اتر پردیش کی انچارج و جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے لکھیم پور کھیری میں گاڑی سے کچلے جانے والے کسانوں کے خاندانوں کا انصاف کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنا حکومت کے لیے شرمناک قرار دیا ہے،
View more
Wed, 23 Feb 2022 19:26:51
حجاب معاملہ کو لے کر کرناٹک ہائی کورٹ میں آج بدھ کو بھی سماعت مکمل نہ ہوسکی اور کاروائی پھر اگلے دن یعنی جمعرات کے لئے ملتوی کرنی پڑی۔ البتہ آج کی سماعت کے دوران باحجاب طالبات کو راحت ملنے کے بجائے جھٹکا ضرور ملا ہوگا جس میں عدالت کی توسیعی بینچ نے واضح کیا کہ ہائی کورٹ نے حجاب کو لے کر 10 فروری کو جو عبوری حکم دیا تھا وہ اُن کالجوں کے لئے تھا جہاں پہلے سے یونیفارم لاگو ہیں بھلے وہ پ
View more
Wed, 23 Feb 2022 12:18:13
ریڈیومرچی کی مقبول اینکر اور اناؤنسر آر جے رچنا دل کا دورہ پڑنے سے اپنے گھر سے اسپتال پہنچنے کے دوران ہی راستہ میں فوت ہوگئی۔
View more
Wed, 23 Feb 2022 11:58:11
شیموگہ میں ہندوتوا کارکن ہرشا کے قتل کے چند گھنٹوں بعد ہی ملزمین کی گرفتاری ہونے پر چار سال قبل ہوئے ہوناور کے پریش میستا قتل معاملہ میں انصاف کے لئے پھر سے آوازیں اٹھنے لگی ہیں ۔
View more
Wed, 23 Feb 2022 11:54:25
ضلع شمالی کینرا کے ہیڈ کوارٹر کاروار میں کے ایس آر ٹی سی بسوں کی بدنظمی کو دیکھتے ہوئے عوام یہ الزام لگا رہے ہیں کہ پرائیویٹ بس لابی کے ساتھ ساز باز کرتے ہوئے نارتھ ویسٹ کے ایس آر ٹی سی والے سرکاری بس ڈپو بند کرنے کی سازش کر رہے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy