Fri, 25 Feb 2022 18:40:45
شہرکے نٹراج روڈ پر واقع دو دکانوں میں آگ لگنے کی وجہ سے سارا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ۔ آگ سے ہونے والے نقصان کا اندازہ 25 لاکھ روپے لگایا گیا ہے ۔
View more
Fri, 25 Feb 2022 00:03:41
روس کے ذریعہ جمعرات کو یوکرین کے خلاف ایک فوجی حملہ شروع کرتے ہی ٹوئٹر نے کئی محققین کے اکاؤنٹس کو بلاک کر دیا۔ اس سلسلے میں ٹوئٹر نے اعتراف کیا ہے کہ ’غلطی سے‘ روسی فوجی سرگرمیوں کے بارے میں تفصیل شیئر کرنے والے کئی اکاؤنٹس کو ہٹا دیا گیا ہے۔
View more
Fri, 25 Feb 2022 00:00:44
روس کے ذریعہ یوکرین پر فوجی مہم شروع کرنے کے ساتھ ہی جمعرات کی صبح ایک سائبر حملے کے بعد یوکرین کی اہم سرکاری ویب سائٹس بند ہو گئی ہیں۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کابینہ، وزارت خارجہ، بنیادی ڈھانچہ، تعلیم اور دیگر وزارتوں کی ویب سائٹس پوری طرح ٹھپ پڑ گئی ہیں۔
View more
Thu, 24 Feb 2022 23:55:06
یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں خوف کا ماحول ہے اور دھماکوں میں لوگ محفوظ مقامات کی تلاش میں ہیں یا پھر کیئو کو چھوڑ کر پولینڈ کی سرحد کی جانب جاتے نظر آرہے ہیں۔
View more
Thu, 24 Feb 2022 23:50:59
روس نے یوکرین کے خلاف باقائدہ جنگ شروع کر دی ہے اور اس نے یوکرین کے شہروں پر گولہ باری شروع کر دی ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین کے بنیادی ڈھانچے اور ملک کے سرحدی محافظوں پر میزائل حملے کیے ہیں۔
View more
Thu, 24 Feb 2022 23:48:36
ہندوستان کی راجدھانی دہلی جانے کے لیے اگر آپ اپنی گاڑی سے ایکسپریس وے پر سفر کرتے ہیں، تو آپ کے لیے آنے والے کچھ دنوں میں بری خبر مل سکتی ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخاب ختم ہونے کے بعد، یعنی اپریل سے آپ کو دہلی سے جڑنے والی قومی شاہراہوں اور ایکسپریس وے پر سفر کرنے کے لیے جیب زیادہ ڈھیلی کرنی پڑے گی۔
View more
Thu, 24 Feb 2022 23:32:11
یوکرین میں جنگ کے تازہ حالات کے مدنظر کانگریس پارٹی نے مرکز کی مودی حکومت پر حملہ آور رخ اختیار کر لیا ہے۔ انھوں نے مودی حکومت پر وہاں پھنسے ہندوستانی شہریوں کو وقت رہتے نہ نکالنے اور ’مشکل وقت میں موقع‘ تلاشنے کا الزام لگایا ہے۔ ساتھ ہی کانگریس ترجمان نے روس کے ذریعہ یوکرین پر کیے جا رہے حملہ کی مذمت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy