Sun, 24 Apr 2022 10:48:24
طویل انتظاراورغیریقینی حالات کےبعد بالآخر حج ۲۰۲۲ءکے لئے کوٹے کی تقسیم عمل میں آگئی ۔ اس تقسیم کے حساب سے۵۶؍ ہزار ۶۰۱؍سیٹیں حج کمیٹی آف انڈیا کو ملی ہیں جو اس نے آبادی کے تناسب سے ملک کی تمام ریاستوں میںتقسیم کردیں۔ اگرہندوستان کو دیئے جانے والے مجموعی کوٹے کو پیش نظر رکھا جائے تو یہ ۷۹؍؍ ہزار ۲۳۵؍ ہے جس میں سے ۵۶؍ ہزار حج کمیٹی کو جبکہ ۲۲؍ہزار پرائیویٹ ٹو رآپریٹرس کودیا گیا ہے۔ کووڈکی تبا
View more
Sun, 24 Apr 2022 10:43:48
اس وقت سری لنکا زبردست معاشی بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ مہنگائی عروج پر ہے اور ضروری سامانوں کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں۔ ایسے میں ہندوستان اور چین سمیت کئی پڑوسی ممالک نے سری لنکا کی مدد کے لیے ہاتھ بڑھایا ہے۔ بین الاقوامی مانیٹری فنڈ کی طرف سے بھی راحتی پیکیج دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 24 Apr 2022 10:39:25
کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت پر بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معیشت کی بگڑتی ہوئی حالت کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں پیدا ہونے والا ہر نوزائیدہ بچہ بھی اپنے سر پر 46 ہزار کا قرض لے کر پیدا ہوتا ہے۔
View more
Sat, 23 Apr 2022 16:49:56
بھٹکل کی معروف شخصیت محترمہ رشیدہ باشہ المعروف رشیدہ ماسٹرنی رمضان کے مقدس اور بابرکت مہینے میں دبئی میں انتقال کرگئیں۔ انا للہ و اناالیہ راجعون
View more
Sat, 23 Apr 2022 14:03:45
رمضان بازار کے تعلق سے بھٹکل پولیس اسٹیشن کی طرف سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق رمضان بازار کو لازمی طور پر رات 11 بجے بند کردینا ہوگا ۔
View more
Sat, 23 Apr 2022 13:53:57
شہر کے مضافات گنجی مٹھ علاقے کے مللی پیٹھ میں واقع پرانی مسجد کی تجدید کاری کے دوران وہاں پر مندر کے باقیات پائے جانے کا جو تنازعہ کھڑا ہوا ہے اس پر مقامی غیر مسلم افراد بھی اپنی فکر مندی کا اظہار کر رہے ہیں اور اسے بیرونی افراد کی مداخلت کا نتیجہ مانتے ہیں ۔
View more
Sat, 23 Apr 2022 13:49:34
تعلیمی سال 2021-22 کے لئے پی یو سیکنڈ ایئر امتحان کے پہلے ہی دن ریاست بھر کے 2,28,073 طلباء میں سے کُل 11,379 طلباء امتحان دینے کے لئے حاضر نہیں ہوئے ۔
View more
Sat, 23 Apr 2022 12:52:19
21 اپریل2022، 19 رمضان المبارک بروز جمعرات ایس آئی او بھٹکل یونٹ کی طرف سے دعوت سنٹر سلطان اسٹریٹ میں بھٹکل کے مختلف ملی اداروں اور تنظیموں کے ذمہ دارن کے ساتھ ’’ A Date with SIO‘‘ افطار پروگرام کا انقعاد کیا گیا۔
View more
Sat, 23 Apr 2022 12:01:57
کرناٹک کے ہبلی شہر میں پولیس نے جمعہ کو ایک نو جوان کو اشتعال انگیز ویڈ یوشیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔ سرکاری ذرائع نے جمعہ کو یہ اطلاع دی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy