Thu, 16 Jun 2022 20:26:44
مراٹھواڑہ کے ضلع ہنگولی کے ایک 26 سالہ نوجوان کی پُراسرار موت کے معاملے میں دائر فوجداری عرضی میں بامبے ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ کے جسٹس سارنگ وی کوتوال اور جسٹس بھرت پی دیش پانڈے نے ریاست مہاراشٹر کے داخلہ سکریٹری، اسپیشل انسپکٹر جنرل آف پولیس، ناندیڑ رینج، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ہنگولی وغیرہ کو درخواست گزار کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا جواب دینے کے لیے نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Thu, 16 Jun 2022 20:23:21
یمن کے سب سے اہم اقتصادی مرکز اور بندرگاہی شہر عدن میں بدھ کے روز ایک کار میں دھماکے سے ایک مقامی صحافی کی موت ہو گئی ۔ ایک سرکاری افسر نے یہ اطلاع دی۔
View more
Thu, 16 Jun 2022 20:20:37
ایوی ایشن ٹربائن فیول (اے ٹی ایف) یعنی کہ ہوابازی کے ایندھن کی قیمتیں ریکارڈ بلندی پر پہنچنے کے بعد اب اس کا اثر فضائی سفر پر پڑنے والا ہے اور ایئر لائنز کرایہ بڑھانے کی تیاری کر رہی ہیں۔ ’آج تک‘ کی رپورٹ کے مطابق ایئر لائنز کا کہنا ہے کہ اے ٹی ایف کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور روپے کی گرتی ہوئی قدر کی وجہ سے ان کے پاس کرایہ بڑھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا ہے۔
View more
Thu, 16 Jun 2022 20:15:54
یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ انہیں جرمنی میں منعقد جی 7 چوٹی کانفرنس اور میڈرڈ میں نیٹو (شمالی اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن) کی چوٹی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے، جسے انہوں نے قبول کر لیا ہے۔
View more
Thu, 16 Jun 2022 20:11:34
قومی راجدھانی دہلی میں بدھ کے روز پولیس اہلکاروں کے کانگریس ہیڈکوارٹر میں گھسنے اور پارٹی لیڈروں کے ساتھ بدسلوکی کرنے کے معاملہ میں پارٹی شدید رد عمل ظاہر کر رہی ہے۔
View more
Thu, 16 Jun 2022 20:08:30
بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے ترجمان راکیش ٹکیت نے کہا کہ کسان بڑی تحریک چلانے کے لئے تیار رہیں، حکومت نے کسان تحریک کے دوران جو وعدے کئے وہ وعدے حکومت پورے نہیں کر رہی ہے۔
View more
Thu, 16 Jun 2022 20:05:00
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کرناٹک کی جانب سے 16جون 2022کو پارٹی ریاستی مرکزی دفتر حمید شاہ کامپلکس میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں کرناٹک بی جے پی حکومت کی کارگردگیوں کو ‘بی جے پی حکومت کے بدنظمی کے دن ‘نامی کتاب کی رونمائی کی گئی۔
View more
Thu, 16 Jun 2022 20:01:25
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو بار بار ای ڈی کی جانب سے پوچھ گچھ کے لئے طلب کئے جانے اور گزشتہ روز قومی راجدھانی دہلی میں واقع پارٹی کے صدر دفاتر میں گھس کر پولیس اہلکاروں کی پارٹی لیڈران پر کی گئی زیادتیوں کے خلاف ملک بھر کے ساتھ تلنگانہ میں بھی کانگریس لیڈران اور کارکنان احتجاج کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 16 Jun 2022 19:58:05
جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں گزشتہ جمعہ کو ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے مبینہ ملزمین کی تصاویر پر مشتمل پوسٹر جاری ہونے کے ایک دن بعد ریاست کے داخلہ سکریٹری راجیو ارون اکا نے بدھ کی شام سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) سے اس مبینہ غیر قانونی عمل پر وضاحت طلب کر لی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy