Wed, 15 Jun 2022 12:55:00
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے یہ کہنے کے بعد کہ تاریخ کو پھر سے لکھنے کا وقت آ گیا ہے، بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے یہ سوال کیا ہے کہ کوئی بھی ملک کے تاریخ کو کیسے بدل سکتا ہے؟
View more
Wed, 15 Jun 2022 12:34:09
جمکھنڈی میں شانتی نگر گورنمنٹ اردو ہائی اسکول آرایم ایس اے کی طالبہ ضیا افشا ں بنت عثمان شاہ مکاندار نے ایس ایس ایل سی میں 625 میں سے 625 مارس حاصل کر کے ریاست میں اول رینک حاصل کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے ۔ اس بات کی جانکاری اسکول ہیڈ ماسٹر ہنومنت ارکیری نے اخباری اعلان کر تے ہوئے دی۔
View more
Wed, 15 Jun 2022 12:22:54
قطر میں ہندوستانی تارکین وطن مزدوروں کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ سے وابستہ بھارتیہ مزدور سنگھ (بی ایم ایس) نے کہا ہے کہ اس معاملے کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر اٹھایا جائے گا۔
View more
Wed, 15 Jun 2022 12:16:56
الٰہ آباد ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس گووند ماتھر کے بعد سپریم کورٹ کے تین سابق ججوں نے بلڈوزر سے لوگوں کے مکانات گرانے کی کارروائی کوخارج کر دیا ہے۔
View more
Wed, 15 Jun 2022 12:11:29
عالمی سطح پر کاروباری دنیا پر پڑنے والے منفی رجحانات کی وجہ سے کرپٹو کرنسی مارکیٹ بھی مکمل دباو ئمیں آ گئی ہے- ٹریڈنگ کے آخری 24 گھنٹوں کے دوران، کریپٹو کرنسی مارکیٹ میں زیادہ تر ورچوئل کرنسیوں نے قیمت میں زبردست کمی درج کی ہے-
View more
Wed, 15 Jun 2022 12:07:59
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سیدھا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں نوکری دینے میں نہیں بلکہ نوکریوں کے نام پر ’نیوز‘ بنانے میں مہارت حاصل ہے -
View more
Wed, 15 Jun 2022 12:02:42
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور بائیں بازو کے رہنماؤں نے منگل کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی)سربراہ شرد پوار سے الگ الگ ملاقات کی اور ان سے صدر جمہوریہ الیکشن کے لئے اپوزیشن جماعتوں کا متحدہ امیدوار بننے کی گزارش کی۔
View more
Wed, 15 Jun 2022 11:57:00
حج کے سلسلے میں جعل سازی کی خبروں کے درمیان حکومت سعودی عرب نے جعلی ٹریول ایجنسیز کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے لیے متعدد مغربی ممالک سے خواہشمند عازمین حج کے لیے سرکاری آن لائن پورٹل کے ذریعے ویزا کی درخواست دینا لازمی قرار دیا ہے -
View more
Wed, 15 Jun 2022 11:52:16
کانگریس لیڈر راہل گاندھی آج مسلسل تیسرے دن ای ڈی کے سامنے پیش ہوں گے۔ اس سے پہلے کانگریس کے سینئر لیڈروں نے پارٹی کے صدر دفاتر پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج راہل گاندھی اور کانگریس ہی ہے جو بی جے پی اور مودی حکومت کے خلاف عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy