Fri, 05 Aug 2022 19:55:27
بھٹکل تعلقہ ہاسپٹل کو مزید ترقی دینے اور اس کا درجہ بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے بھٹکل ایجوکیشن ٹرسٹ کی جانب سے ضلع اُترکنڑا کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راجو موگویر اور بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر ممتا دیوی کے توسط سے وزیر اعلیٰ بومئی اور وزیر صحت کے نام میمورنڈم پیش کیا۔
View more
Fri, 05 Aug 2022 16:02:38
کرناٹک کے یادگیر میں جمعرات دیر رات ہوئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہو گئے جس میں ایک چھ ماہ کی بچی بھی شامل ہے۔
View more
Thu, 04 Aug 2022 21:02:55
شہر گلبرگہ اور ضلع گلبرگہ کے مختلف تعلقہ جات و مواضعات میں 4اگست کو دوپہر 2بجے سے زبردست بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو کافی دیر تک جاری رہا۔ 3اگست کو بھی گلبرگہ میں ایک گھنٹ تک مسلسل موسلہ دھار بارش ریکار ڈ کی گئی۔
View more
Thu, 04 Aug 2022 20:20:25
جانچ ایجنسیوں کے ’غلط استعمال‘، مہنگائی، بے روزگاری جیسے ایشوز پر حکومت کی خاموشی کو لے کر اپوزیشن میں غصہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ پارلیمنٹ سے لے کر سڑک تک اپوزیشن کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔
View more
Thu, 04 Aug 2022 20:16:09
سماجوادی پارٹی کے سرکردہ لیڈر اور رکن اسمبلی اعظم خان کو سانس لینے میں دقت کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انھیں بدھ کی دیر رات سانس لینے میں تکلیف ہو رہی تھی اور طبیعت کی ناسازی کو دیکھتے ہوئے انھیں لکھنؤ کے میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
View more
Thu, 04 Aug 2022 20:12:18
امریکہ میں میکسیکو سے ملحق امریکی سرحد پر حراست میں لیے گئے کچھ سکھ پناہ گزینوں کی پگڑی ضبط کیے جانے کی خبر سے ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ تنازعہ بڑھنے پر امریکی افسران نے جانکاری دی ہے کہ معاملے کے حل کے لیے ایک داخلی جانچ شروع کر دی گئی ہے۔
View more
Thu, 04 Aug 2022 20:10:03
ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے جمعرات کو شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی تحویل میں 8 اگست تک چار دن کی توسیع کر دی۔ قبل ازیں، مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں پیر کو علی الصبح گرفتار کئے گئے سنجے راؤت کو خصوصی پی ایم ایل اے عدالت میں پیش کیا گیا تھا، جہاں سے انہیں 4 اگست تک ای ڈی کی تحویل میں بھیجا گیا تھا۔
View more
Thu, 04 Aug 2022 20:06:22
مہنگائی، بے روزگاری اور اشیائے خوردونوش پر عائد کی گئی جی ایس ٹی کے خلاف 5 اگست کو کانگریس کی جانب کئے جانے والے احتجاج سے قبل پارٹی کے دفتر اور لیڈران کی رہائشوں پر بھاری تعداد میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کی تعیناتی اور رکاوٹیں کھڑی کرنے کے درمیان کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی سے نہیں ڈرتے اور سچائی کو بیریکیڈ نہیں کیا جا سکتا۔
View more
Thu, 04 Aug 2022 20:04:03
کانگریس اور بی جے پی کی سرکاروں پر غریبی، بے روزگاری کے مسائل کو حل کرنے میں عدم دلچسپی کا الزام لگاتے ہوئے بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے جمعرات کو کہا کہ بیشی قیمتی سرکاری اثاثوں کی جس طریقے سے نجکاری کی جا رہی ہے وہ ملک کی بنیاد کو کھوکھلا کرنے جیسا ہی خطرناک ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy