Wed, 03 Aug 2022 22:38:47
لنگایت مٹھ کے ایک سوامی نے کہا کہ راہول گاندھی وزیراعظم بنیں گے جس پر مہاسوامی نے مداخلت کرتے ہوئے اس میں آشیرواد لفظ شامل کردیا۔کانگریس لیڈر‘ چتردرگ میں سری موروگاراجندر مٹھ کے سوامیوں سے ملاقات کررہے تھے کہ ان میں سے ایک ہاویری ہوسامٹھ سوامی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ”راہول گاندھی وزیراعظم بنیں گے۔
View more
Wed, 03 Aug 2022 22:35:07
تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ دکشن کنڑا میں 23سالہ محمد فاضل کا قتل بی جے پی یووا مورچہ کے کارکن پروین کمار نیترے کے قتل کا انتقام تھا۔ پولیس ذرائع نے یہ بات کہی۔ پولیس نے 28 جولائی کو ہوئے فاضل کے قتل کے سلسلے میں تین روڈی شیٹرس سمیت 6افراد کو گرفتار کیا۔
View more
Wed, 03 Aug 2022 22:24:37
ویٹ لفٹر لوپریت سنگھ نے بدھ کے روز 109 کلوگرام زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتا جس کے بعد دولت مشترکہ کھیل 2022 میں ہندوستان کے تمغوں کی کل تعداد 14 ہو گئی۔ لوپریت نے اسنیچ میں 163 کلوگرام اور کلین اینڈ جرک میں 192 کلوگرام کی کوشش کے ساتھ مجموعی طور پر 355 کلو گرام کا وزن ریکارڈ کیا۔ انہوں نے کلین اینڈ جرک کا نیا قومی ریکارڈ بھی قائم کیا۔
View more
Wed, 03 Aug 2022 22:21:14
سپریم کورٹ کی جانب سے منی لانڈرنگ ایکٹ 2022 پر فیصلہ سناتے ہوئے اس کی تمام ترامیم کو برقرار رکھا گیا ہے، جس پر حزب اختلاف کی جماعتوں نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
View more
Wed, 03 Aug 2022 22:17:22
دنیا کے بازاروں میں چاول کی کمی مہنگائی کو مزید بڑھانے کی طرف اشارہ دے رہی ہے۔ اس بحران کی وجہ ہے ہندوستان کے کچھ علاقوں میں کم بارش کے سبب دھان کی بوائی میں کمی۔ ملک میں گزشتہ تین سالوں میں دھان کی زراعت کا بوائی علاقہ سب سے کم ہو گیا ہے۔
View more
Wed, 03 Aug 2022 22:08:19
ہندوستان میں معیشت کی حالت بہت اچھی نہیں ہے اور گزشتہ ماہ یعنی جولائی میں تجارتی خسارہ نے اس معیشت کو مزید ایک زوردار جھٹکا دیا ہے۔ جولائی ماہ میں تجارتی خسارہ تین گنا اضافہ کے ساتھ 31 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
View more
Wed, 03 Aug 2022 22:04:13
بہار میں گزشتہ ایک ہفتے سے ہو رہی مسلسل بارش نے حالات کو مزید خراب کر دیا ہے اور ندیاں خطرے کے نشان کو عبور کر کے کئی اضلاع کے دیہاتوں میں داخل ہو گئی ہیں۔ دریں اثنا، کوسی، کملا بالن، گنڈک، باگمتی اور مہانندا ندیاں اپھان پر ہیں۔
View more
Wed, 03 Aug 2022 21:57:59
ہندوستان میں اب تک منکی پوکس کے آٹھ معاملے سامنے آ چکے ہیں۔ ان میں دہلی میں تین، کیرالہ میں پانچ معاملے ہیں۔ دیگر ریاستوں میں کچھ مشتبہ معاملے سامنے ضرور آئے، لیکن اس کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ اس درمیان کیرالہ میں گزشتہ 30 جولائی کو ایک مریض کی موت بھی ہو چکی ہے جو کہ ہندوستان میں منکی پوکس کی وجہ سے ہوئی پہلی موت ہے۔ دہلی میں جن تین منکی پوکس کے مریضوں کا پتہ چلا ہے ان میں سے دو کا تعلق نائیجی
View more
Wed, 03 Aug 2022 21:53:40
نائب صدرجمہوریہ کے لئے ہونے والے الیکشن میں این ڈی اے امیدوار جگدیپ دھنکڑ کو بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی حمایت دئیے جانے کے اعلان کے بعد کانگریس بی ایس پی کے اس فیصلے کو ہدف تنقید بناتے ہوئے پارٹی سپریمو مایاوتی پر بی جے پی کی ’کھیون ہار‘ ہونے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy