Sun, 07 Aug 2022 11:33:05
انڈین یونین مسلم لیگ(آئی یو ایم ایل) کے سیاسی امور کمیٹی چیئرمین و کیرلا ریاستی صدر سید صادق علی شہاب تنگل نے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ سونیا گاندھی جی کو ایک مکتوب لکھا ہے جس میں انہوں نے کانگریس پارٹی اور اس کے لیڈروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sun, 07 Aug 2022 11:25:45
ریاست میں بی جے پی کی سوپر سرکار ہے، کانگریس پارٹی کی طرف سے لگایاجارہاالزام ”سیلاب متاثرین کیلئے معاوضہ فراہم کرنے ریاستی حکومت کے پاس رقم نہیں ہے“بالکل جھوٹا اور بے بنیادہے،سیلاب متاثرین کیلئے مرحلہ وار معاوضہ دئے جانے کا انتظام کیاجارہاہے۔یہ بات ریاستی وزیر برائے مالگزاری آر اشوک نے کہی۔
View more
Sun, 07 Aug 2022 11:21:32
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے نو پارلیمانی نشستوں پر ضمنی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کے اس فیصلہ سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 07 Aug 2022 11:17:44
سپریم کورٹ کے جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے ہفتہ کے روز کہا کہ دوسروں کے خیالات کو برداشت کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ انسان نفرت پھیلانے والے خیال کو بھی قبول کیا جائے۔
View more
Sun, 07 Aug 2022 11:13:29
ملک بھر میں کامن یونیورسٹی انٹرنس ٹیسٹ (سی یو ای ٹی-یو جی) تکنیکی اسباب سے لگاتار دوسرے دن 50 مراکز پر ملتوی کیےجانے کو لے کر اب اپوزیشن مودی حکومت پر حملہ آور ہو چکا ہے۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے مودی حکومت کو پرزور طریقے سے تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور ان کے سامنے کچھ سوالات بھی رکھے ہیں۔
View more
Sun, 07 Aug 2022 11:08:47
انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں کھیلے جا رہے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ہندوستانی کھلاڑی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ کھیلوں کے نویں دن یعنی 6 اگست (ہفتہ) کو ہندوستان نے کل 14 تمغے جیتے، جن میں چار طلائی، تین چاندی اور سات کانسی کے تمغے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ کرکٹ، ٹیبل ٹینس، باکسنگ، ہاکی جیسے مقابلوں میں ہندوستانی کھلاڑیوں نے فائنل میں پہنچ کر تمغہ جیتنا یقینی بنا دیا ہے۔
View more
Sun, 07 Aug 2022 11:03:01
ہفتہ کے روز شہر کی چامراج پیٹ عیدگاہ کے معاملہ نے اس وقت ایک دلچسپ موڑ لے لیا جب برہت بنگلورو مہا نگر پالیکے (بی بی ایم پی) نے اس عید گاہ کی ملکیت پر اپنے دعوے سے دستبرداری یہ کہتے ہوئے اختیار کر لی کہ اس کے کھاتے کیلئے وقف بورڈ کی طرف سے دائر کی جانے والی درخواست کو اس بناء پر مسترد کیا جاتا ہے کہ یہ ملکیت ریوینیو ڈپارٹمنٹ کی ہے اس لئے کھاتے کیلئے وقف بور ڈکو اپنی دستاویزات کے ساتھ ریوینیو ڈپارٹم
View more
Sat, 06 Aug 2022 20:22:17
ضلع انچارج وزیر کوٹا سرینواس پجاری نے کاروار میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے برسات اور سیلاب سے نقصان اٹھانے والے دکانداروں کو معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy