Sun, 11 Sep 2022 11:25:24
ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد برطانیہ کی حکمرانی فوری طور پر ازخود بغیر کسی تقریب کے ان کے جانشین اور سابق پرنس آف ویلز چارلس کو منتقل ہوگئی تاہم اب انہیں باقاعدہ سرکاری طور پر بادشاہ قرار دے دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 11 Sep 2022 11:19:02
لوک سبھا الیکشن 2024سے پہلے جاری اپوزیشن اتحاد کی قواعد کے درمیان آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے ملک میں اب کھچڑی حکومت کی وکالت کی ہے۔
View more
Sun, 11 Sep 2022 11:14:20
نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں غیر مقامی لوگوں کو ووٹ ڈالنے کا حق دینے کے کسی بھی فیصلے کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
View more
Sun, 11 Sep 2022 11:11:43
کانگریس کے سابق لیڈر غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ لوگ میری ذات سے بخوبی واقف ہیں لہٰذا مجھے کسی کے نیشنل یا بی جے پی کے ساتھ جوڑنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔
View more
Sun, 11 Sep 2022 11:07:49
ہندوستان اس وقت معاشی بحران کے دور سے گزر رہا ہے اور عوام کی حالت انتہائی خستہ ہے۔ مرکز کی مودی حکومت بھلے ہی مہنگائی اور بے روزگاری کو ایشو نہیں مانتی، لیکن ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس 2021نے واضح کر دیا ہے کہ ہندوستان انسانی ترقی کے معاملے میں دیگر ممالک کے مقابلے بہت پیچھے ہے۔ لیکن صرف اسی محاذ پر نہیں بلکہ کچھ دیگر محاذ پر بھی عالمی رینکنگ میں ہندوستان کا مقام فکر انگیز ہے۔
View more
Sun, 11 Sep 2022 11:03:29
اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے ہوٹل لیوانہ آتشزدگی معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آنے کے بعد ریاستی حکومت نے قصوروار اہلکاروں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 17 افسران کو معطل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ میں 6 محکموں کے 19 افسران کو براہ راست قصوروار قرار دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 10 Sep 2022 23:49:26
بنگلورو یونیورسٹی کے طلباء نے الزام عائد کیا کہ حکمراں بی جے پی‘ کیمپس کے اندر گنیش مندر کی تعمیر کی اجازت دے کر یونیورسٹی کو زعفرانے کی کوشش کررہی ہے۔ طلباء اس تعمیر کے خلاف گزشتہ تین دنوں سے احتجاج کررہے ہیں۔
View more
Sat, 10 Sep 2022 23:46:45
اسکول یونیفارم میں فارغ ہوجانے پر برہم ایک ٹیچر نے دوسری جماعت کے طالب علم پر گرم پانی انڈیل دیا جس کے نتیجہ میں یہ طالب علم 40 فیصد تک جھلس گیا۔ یہ واقعہ گزشتہ جمعہ کو کرناٹک کے ضلع رائچور کے موضع سنتیکلور کے ایک پرائمری اسکول میں پیش آیا۔
View more
Sat, 10 Sep 2022 23:37:19
راہل گاندھی کی قیادت ’بھارت جوڑو یاترا‘ پورے جوش و خروش کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ عوام و خواص سبھی اس یاترا سے جڑ رہے ہیں اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں کی بھیڑ ہندوستان کو متحد کرنے میں کوشاں دکھائی دے رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy