Sat, 10 Sep 2022 11:25:51
بنگلور شہر کو کیمپے گوڈا بین الاقوامی ہوائی اڈہ (کے آئی اے)سے جوڑنے اور آئی ٹی آؤٹر رنگ روڈ تک جانے والے سلک بورڈ۔ بین الاقوامی ہوائی اڈہ روٹ(2A) میٹرو کا تعمیری کام زوروں سے جاری ہے۔
View more
Sat, 10 Sep 2022 11:20:18
ریاستی ہائی کورٹ نے احکامات جاری کئے ہیں کہ میاں بیوی کے طلاق کے دوران گھریلو عدالت کی جانب سے بچہ کی مکمل ذمہ داری ماں کے حوالے کئے جانے کے بعد بچہ کے پاسپورٹ کیلئے باپ کی اجازت حاصل کرنے پاسپورٹ افسر دباؤ ڈال نہیں سکتے۔
View more
Sat, 10 Sep 2022 11:13:12
مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ لگاتار جاری ہے، جس کے نتیجہ میں متعدد فلسطینی زخمی ہو رہے ہیں۔ تازہ واقعات کے دوران کم از کم 37 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
View more
Sat, 10 Sep 2022 11:08:31
دہلی ہائی کورٹ نے چار ماہ سے زیادہ چلی سماعت کے بعد دہلی فسادات معاملے میں ملزم عمر خالد کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔ عمر خالد نے ذیلی عدالت کے ذریعہ ضمانت عرضی خارج کیے جانے کے فیصلہ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
View more
Sat, 10 Sep 2022 11:04:56
’پلیسز آف ورشپ ایکٹ، 1991‘ (جو کہ قدیم عبادت گاہوں پر دعویٰ سے روکتا ہے) کے خلاف داخل عرضیوں پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے دو ہفتہ میں جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔
View more
Fri, 09 Sep 2022 20:13:13
تعلقہ کے مرڈیشور میں ایک ہی رات ایک ساتھ پانچ اسکولوں میں چوروں نے گھس کر چوری کی ناکام کوششیں کیں، مگر صرف ایک اسکول میں چور دو ہزار روپیہ نقد رقم چرانے میں کامیاب رہے۔ چوری کی واردات جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو پیش آئی۔
View more
Fri, 09 Sep 2022 19:56:39
مسلمانوں اور مدارس اسلامیہ کے خلاف لگاتار زہر اگل رہے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما ان دنوں تلنگانہ دورہ پر ہیں۔ اس دوران ان کی سیکورٹی میں اس وقت زبردست چوک دیکھنے کو ملی جب ایک شخص نہ صرف ان کے قریب پہنچ گیا،
View more
Fri, 09 Sep 2022 19:53:23
آسام میں مبینہ طور پر دہشت گردی کا اڈہ قرار دے کر اب تک چار مدارس کو منہدم کیا جا چکا ہے۔ تین مدارس تو مقامی انتظامیہ کے ذریعہ منہدم کیا گیا، اور چوتھے مدرسہ، جو کہ گولپارہ ضلع کے دروگر الگا 4 واقع تھا، اس کو کچھ مقامی لوگوں نے گرا دیا۔
View more
Fri, 09 Sep 2022 19:46:46
راجستھان بی جے پی میں کچھ بھی ٹھیک دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ ایک طرف مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ دورہ کرنے والے ہیں، اور دوسری طرف ریاستی بی جے پی کے لیڈران آپس میں جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy