Tue, 13 Sep 2022 22:29:14
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں ’بھارت جوڑو یاترا‘ آب و تاب کے ساتھ آگے بڑھتی جا رہی ہے۔ آج اس یاترا کے ساتویں دن بھی نہ ہی راہل بریگیڈ میں کے جوش میں کوئی کمی دکھائی دی، اور نہ ہی عوام نے ’بھارت یاتریوں‘ پر محبت لٹانے میں کوئی کسر چھوڑ رکھی۔
View more
Tue, 13 Sep 2022 22:24:09
جنیوا واقع بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 2021 میں 5 ارب افراد جدید غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ایجنسی کی تازہ رپورٹ ’جدید غلامی کے عالمی اندازے‘ کے مطابق ان میں سے 208 کروڑ افراد جبراً مزدوری کی زندگی گزار رہے ہیں اور 202 کروڑ جبراً شادی میں پھنس گئے ہیں۔
View more
Tue, 13 Sep 2022 12:38:40
تمل ناڈو میں ڈائریکٹوریٹ آف ویجلنس اینڈ اینٹی کرپشن (ڈی وی اے سی) نے بدعنوانی کے معاملے میں سابق ریاستی وزرا سی وجے بھاسکر اور ایس پی وینومالی کے گھروں سمیت 35 سے زیادہ مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ سی وجے بھاسکر سے وابستہ 13 مقامات جبکہ وینومالی سے وابستہ 25 مقامات پر تلاشی لی گئی۔
View more
Tue, 13 Sep 2022 12:33:35
مغربی گھاٹ کے علاقے میں مسلسل بھاری برسات کی وجہ سے گنڈبال ندی میں طغیانی آگئی اور نشیبی علاقے میں سیلاب کی کیفیت پیدا ہوگئی ۔
View more
Tue, 13 Sep 2022 12:29:40
ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر سومن کے بیان کے مطابق بینک آف بروڈا یلاپور شاخ کے ایک آفیسر ذریعے 2.69 کروڑ روپوں پر ہاتھ صاف کرکے فرار ہوجانے کے معاملے میں تحقیقات تیز رفتاری سے ہو رہی ہے ، اور اس دوران یہ رقم جس اکاونٹ میں جمع ہوگئی تھی وہاں پر اب زیرو بیلنس دکھائی دے رہا ہے ۔
View more
Tue, 13 Sep 2022 11:32:55
موجودہ ملک کو فاشزم کی گرفت سے بچانے کیلئے ایک نئی تحریک چلانے کی ضرورت ہے۔ سمجھوتہ نہیں کرنے والی اور موت کو آنکھیں دکھانے والی ہمت پر مبنی تحریک ہی یقینا فاشزم کو شکست دے گی۔ ان خیالات کاظہارمعروف مفکر شیو سندر نے کیاہے،
View more
Tue, 13 Sep 2022 11:25:07
گزشتہ ایک ماہ سے ریاست بھر میں مسلسل جاری بارش کی وجہ سے زرعی زمینات جزیرہ بن گئے ہیں اور اب تک 6.53 لاکھ ایکڑ علاقہ کی فصل تباہ ہوئی ہے۔
View more
Tue, 13 Sep 2022 11:18:05
ریاست تلنگانہ کی راجدھانی حیدرآباد کے سکندرآباد علاقہ میں پیر کی شب دوران چارجنگ ایک الیکٹرک بائیک کی بیٹری پھٹ گئی۔ جس کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی۔ آتشزدگی کے دوران کم از کم 8 افراد جان بحق ہو گئے۔
View more
Tue, 13 Sep 2022 11:14:46
مودی حکومت میں مہنگائی کے محاذ پر ایک بار پھر عام آدمی کو جھٹکا لگا ہے۔ اگست میں خوردہ مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ جولائی کے مقابلے میں اگست میں خوردہ مہنگائی کی شرح بڑھ کر پھر 7 فیصد پر پہنچ گئی۔ اس سے قبل جولائی ماہ میں شرح مہنگائی میں معمولی راحت ملی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy