Wed, 14 Sep 2022 12:50:02
جنگل واسیوں کے حقوق کے لئے جاری جد وجہد اب 32 ویں سال میں داخل ہوگئی ہے ۔ اس موقع ہوراٹا سمیتی کے لیڈروں نے زمین پر "پلٹیاں کھانے" (اُرولی سیوے) کی مذہبی رسم انجام دیتے ہوئے اس جد و جہد کو خصوصی انداز میں آگے بڑھایا ۔
View more
Wed, 14 Sep 2022 12:47:40
پولیس کی کارروائی سے گھبرا کر گوا سے غیر قانونی طور پر اسمگل کی گئی 1.5 لاکھ روپے مالیت کی شراب اور کار کو نیشنل ہائی وے پر ہی چھوڑ کر ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔
View more
Wed, 14 Sep 2022 12:43:16
سورتکل میں واقع ٹول گیٹ ہٹانے کی قطعی تاریخ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہم خیال تنظیموں اور ادارروں پر مشتمل سورتکل ٹول گیٹ ورودھی سمیتی کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا ۔
View more
Wed, 14 Sep 2022 12:34:00
وزارت داخلہ نے گجرات کیڈر سے تعلق رکھنے والے انڈین پولیس سروس کے ایک افسر ستیش چندر ورما جنہوں نے عشرت جہاں کے مبینہ فرضی انکاؤنٹر کی تحقیقات کرنے والی سی بی آئی کی مدد کی تھی، ان کو برطرف کر دیا ہے۔ واضح رہے اس برطرفی سے ایک ماہ بعد وہ ریٹائر ہونے والے تھے۔
View more
Wed, 14 Sep 2022 12:23:49
ڈسٹرکٹ جج وارانسی نے مقدمے کی برقراری کے ابتدائی معاملے پر ایک حکم جاری کیا ہے جس میں سپریم کورٹ کی طرف سے مقدمہ کو سول جج کی عدالت سے منتقل کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔جس میں پانچ ہندو خواتین کی طرف سے گیان واپی مسجد کے اندر عبادت کرنے کیلئے دائر کردہ مقدمے کی سماعت کرنے کا حکم دیا تھا۔
View more
Wed, 14 Sep 2022 12:11:52
مرکزی وزارت داخلہ نے گجرات کیڈر کے ایک سینئر پولیس افسر کو برخاست کرنے کا حکم دیا ہے، لیکن ایک عدالت نے اِس حکم پر روک لگا دی ہے۔ حکام نے یہ جانکاری دی۔
View more
Wed, 14 Sep 2022 12:06:02
مذکورہ کرناٹک پولیس نے منگل کے روز ایک رہائشی اسٹال کے پرنسپل اور ایک کمپیوٹر اپریٹر کو ریاست کے اس ضلع میں طلبہ کے ساتھ جنسی ہراسانی کرنے کے معاملے میں گرفتار کرلیاہے۔
View more
Wed, 14 Sep 2022 12:03:25
چہارشنبہ کے روم منائے جانے والے ہندی دیو س کو لے کرکرناٹک میں ایک تنازعہ کھڑا ہوگیاہے‘ جے ڈی (یس) اور بی جے پی ایک دوسرے کے مدمقابل اگئے ہیں۔سابق چیف منسٹر ایچ ڈی کمارا سوامی نے چیف منسٹر بسوراج بومیائی کو مکتوب تحریر کیاکہ ہندی دیوس منانے اس سرزمین کے ساتھ انصافی کے مترادف ہوگا۔
View more
Wed, 14 Sep 2022 11:42:23
عصمت دری اور قتل کے واقعات میں کئی گنا اضافہ ہو رہا ہے، مجرموں کو قانون اور سزا کا کوئی خوف نہیں ہے۔ دلت، آدیواسی، اقلیتی برادریوں اور کمزور قبائلی اراکین سے تعلق رکھنے والی نوعمر لڑکیوں کو نشانہ بنانے کے واقعات کچھ زیادہ ہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی نائب صدر محمد شفیع نے ایک پریس بیان میں کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy