Tue, 13 Sep 2022 23:07:29
مغربی بنگال میں بی جے پی اور برسراقتدار ٹی ایم سی ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ہیں اور سڑکوں پر تشدد اور آگزنی کی جا رہی ہے۔ دراصل بی جے پی کی جانب سے ممتا بنرجی حکومت کے خلاف مارچ کی کال دی گئی تھی۔
View more
Tue, 13 Sep 2022 23:05:12
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے. چندرشیکھر راؤ مرکز کی مودی حکومت کو لگاتار تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ وہ مرکز کی عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف لگاتار آواز بھی بلند کر رہے ہیں۔ اب تلنگانہ اسمبلی میں دو ایسی قرارداد پاس کی گئیں ہیں جو نریندر مودی حکومت کی پالیسیوں اور خواہشات کے خلاف ہیں۔
View more
Tue, 13 Sep 2022 23:01:19
مدھیہ پردیش میں ہونے والے 46 بلدیوں کے انتخاب کو لے کر سرگرمی بڑھی ہوئی ہے۔ دراصل آئندہ سال یعنی 2023 میں ہونے والے اسمبلی انتخاب سے پہلے ہو رہے ان انتخابات کو سیمی فائنل مانا جا رہا ہے۔ اس لیے یہ انتخاب برسراقتدار بی جے پی اور اپوزیشن پارٹی کانگریس کے لیے کافی اہم ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 13 Sep 2022 22:57:26
اتر پردیش حکومت کے ذریعہ مدارس کا سروے کرانے کے فیصلے پر مسلم تنظیم جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے واضح لفظوں میں کہا کہ ان کا اعتراض موجودہ حالات میں فرقہ پرست ذہنیت پر ہے، نہ کہ مدارس کا سروے کرنے کے حکم پر۔
View more
Tue, 13 Sep 2022 22:53:09
ماہر تعلیم روہت کمار نے گزشتہ 15 اگست کو تہاڑ جیل میں بند سماجی حقوق کے کارکن عمر خالد کے نام ایک کھلا خط لکھا تھا۔
View more
Tue, 13 Sep 2022 22:50:31
مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر منسکھ منڈاویا نے سب کو سستی اور معیاری دوا فراہم کرنے کے اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ کسی بھی دوا کی قیمتوں میں اضافے کو روکنے کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
View more
Tue, 13 Sep 2022 22:48:04
جموں و کشمیر فیس فیگزیشن اینڈ ریگولیشن کمیٹی (ایف ایف آر سی) نے عدالت کی طرف رجوع کرنے والے نجی اسکولوں کی طرف سے خود ہی اسکولی فیس مقرر کرنے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 13 Sep 2022 22:46:06
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے گجرات میں منعقدہ انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی پارٹی ریاست کی تمام سیٹوں پر مقابلہ کرنے جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی جا رہی ہے اور عام آدمی پارٹی آ رہی ہے۔
View more
Tue, 13 Sep 2022 22:42:43
اتر پردیش کے ضلع متھرا میں شری کرشن جنم بھومی کی زمین پر قبضے سے جڑے مقدمے میں مدعی فریق پر عدالت نے عدالتی کاروائی کو التواء میں ڈالنے کے الزام میں 1000 روپئے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy