Mon, 26 Sep 2022 11:01:53
ہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور آر جے ڈی سربراہ لالو یادو نے اتوار کو کانگریس صدر سونیا گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی- یہ ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی-
View more
Mon, 26 Sep 2022 10:57:19
وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کے کانگریس صدرکے امیدوار بننے کے اعلان کے بعد راجستھان کی سیاست ایک بارپھرگرم ہوگئی ہے -خبروں کے مطابق ہائی کمان کی جانب سے اشوک گہلوت کی جگہ سچن پائلٹ کا انتخاب وزیراعلیٰ کی حیثیت سے کیا جاچکا ہے -
View more
Sun, 25 Sep 2022 21:09:42
اترپردیش کی مین اپوزیشن جماعت سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے اتوار کو ریاست کی یوگی حکومت کے دوسرے میعاد کار کے چھ ماہ پورے ہونے پر ریاستی حکومت کی حصولیابیوں کے دعووں کو کھوکھلا قرار دیا ہے۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 20:56:08
ملپے سے قریب ہوڈے سمندر میں تیراکی کے دوران بینگلور اور حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 3 طالب علم سمندر کی تیز لہروں کی زد میں آکر غرق ہوکر ہلاک ہوگئے۔ جن کی شناخت شریکاس، نشانت اور شانمکھا کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
&
View more
Sun, 25 Sep 2022 20:50:00
اتر پردیش کے سیتاپور ضلع کے صدرپور تھانہ علاقہ میں ایک پرنسپل کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔ ہفتہ کے روز پیش آنے والی اس واردات کے سلسلہ میں ایک 12ویں جماعت کے طالب علم کو گرفتار کیا گیا ہے اور پولیس اس سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ پولیس یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ آخر طالب علم نے ہتھیار کہاں سے حاصل کیا۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 20:39:34
کانگریس کے سینئر لیڈر اور کیرالہ کے سابق وزیر اے محمد کا طویل علالت کے بعد اتوار کے روز یہاں ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 87 برس تھی۔ پسماندگان میں اہلیہ پی وی مریما، دو بیٹے ڈاکٹر ریاض علی اور شوکت اور دو بیٹیاں اعنصر بیگم اور خدیجہ ہیں۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 20:36:11
ہاؤسنگ اینڈ لینڈ رائٹس نیٹ ورک (ایچ ایل آر این) کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مرکزی اور ریاستی دونوں سطحوں پر سرکاری حکام نے 2021 میں 36480 گھروں کو مسمار کیا، اس طرح ملک بھر میں 2 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر دیا گیا۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 20:32:50
ایک خاتون کی عصمت دری کی شکایت درج کرانے کے بعد گر سومناتھ پولیس نے عام آدمی پارٹی (عآپ) کے ایک رہنما کو گجرات کے ویراول سے گرفتار کیا ہے۔ عآپ لیڈر بھاگو والا کو کووڈ-19 کی رپورٹ منفی آنے کے بعد باضابطہ طور پر گرفتار کر لیا جائے گا۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 20:29:20
اتراکھنڈ کے رشی کیش میں ریسپشنسٹ انکتا بھنڈاری کے قتل میں ہر روز نئی باتیں سامنے آرہی ہیں۔ ایس آئی ٹی معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ دریں اثنا، ریاست کی بی جے پی حکومت جس نے آدھی رات کو کلیدی ملزم کے ریزارٹ پر بلڈوزر چلا کر واہوہی بٹوری، اب اس پر الزامات عائد ہو رہے ہیں۔ حکومت پر ثبوت ضائع کرنے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy