Tue, 27 Sep 2022 11:12:49
آوارہ کتوں کو پکڑ کر جنگل میں چھوڑنا ہلیال ٹی ایم سی کے چیف آفیسر پرشورام شیندے کو مہنگا پڑا کیوںکہ اس کارروائی کو ظالمانہ انداز میں انجام دئے جانے کا الزام لگاَتے ہوئے چیف آفیسر کے خلاف پولیس میں معاملہ درج کیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 27 Sep 2022 11:07:19
ایک شخص کے گھر کے سامنے معمولی بات جھگڑا کرکے چار لوگوں پر حملہ کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے تعلق سے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کی گئی ہے ۔
View more
Tue, 27 Sep 2022 11:00:41
جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع میں پولیس نے آج صبح پی ایف آئی لیڈروں کے مکانوں پر چھاپہ مارا اور کئی لیڈروں کو احتیاطی حراست (preventive detention) میں لیا ۔
View more
Tue, 27 Sep 2022 10:53:40
لکھنؤ کی سیشن عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے رجسٹرڈ انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ (پی ایم ایل اے) کیس میں صدیق کپن کی ضمانت کی درخواست پر 29 ستمبر کو سماعت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کپن کے وکیل نے اس کیس کی سماعت 26 ستمبر کو کرنے کی درخواست کی تھی، لیکن عدالت نے کہا کہ وہ ابھی اس سماعت کے لیے تیار نہیں ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2022 10:44:53
سچن پائلٹ کو وزیراعلیٰ کی کرسی سے دوررکھنے راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کی تدبیرالٹی پڑتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ اس میں راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کوہی زبردست جھٹکا لگنے کا امکان ہے۔ وہ اس عہدے کی دوڑ سے باہربھی ہوسکتے ہیں۔
View more
Tue, 27 Sep 2022 10:37:43
عالم اسلام کے ممتاز عالم دین، کئی کتابوں کے مصنف اور مقبول عام شخصیت شیخ علامہ یوسف القرضاوی کا 26 ستمبر 2022بروز پیر انتقال ہوگیا ہے۔ القرضاوی انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کے چیئرمین اور اخوان المسلمون کے روحانی پیشوا میں سے تھے۔ ان کی عمر 96 برس تھی۔پیر کو ان کے انتقال کا اعلان ان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا گیا۔
View more
Mon, 26 Sep 2022 20:49:21
نئے دور کی شدید ترین بیماریوں میں ذہنی دباؤ اور اس سے پیدا ہونے والے اثرات کو مہلک امراض میں شمار کیا جاتا ہے ۔ روز مرہ کی مشینی زندگی میں ذہنی دباؤ میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے ۔ لیکن اس کو کیسے کم کیا جائے اس پر غور کر نے اور اس سلسلے میں کوشش کرنے کی ضرورت ہے ۔
View more
Mon, 26 Sep 2022 20:23:23
پاپولر فرنٹ انڈیا کے خلاف قومی تفتیشی ایجنسی این آئی اے اور ای ڈی کی چھاپہ ماری کی آل انڈیا ملی کونسل نے شدید مذمت کی اور اس کو جمہوری اقدار کے خلاف بتایا۔
View more
Mon, 26 Sep 2022 19:37:09
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے اپنی نئی پارٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنی پارٹی کا نام 'ڈیموکریٹک آزاد پارٹی' رکھا۔ انہوں نے پیر کو جموں میں ایک پریس کانفرنس میں پارٹی کے نام کا اعلان کیا۔ انہوں نے 26 اگست 2022 کو کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy