Sun, 25 Sep 2022 00:18:38
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات بر صغیر کے لئے ایک خوش آئند قدم اور خوش خبری ہوگی۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 00:15:44
اتراکھنڈ میں قتل کی گئی انکتا بھنڈاری کے معاملہ سے ملک بھر میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ کلیدی ملزم چونکہ برسراقدار جماعت کے لیڈر اور سابق وزیر کا بیٹا ہے، لہذا بی جے پی کو ہدف تنقید بنایا جا رہا ہے۔ ایک طرف جہاں ریاست کے لوگوں میں سخت غم و غصہ پایا جا رہا ہے،
View more
Sun, 25 Sep 2022 00:10:38
22 ستمبر یعنی جمعرات کی بات ہے جب بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈّا نے تمل ناڈو واقع مدورئی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مدورئی ایمس کا کام 95 فیصد مکمل ہو جانے کا دعویٰ کیا تھا۔
View more
Sat, 24 Sep 2022 17:35:13
سیریائی ساحل کے پاس ایک کشتی غرقاب ہونے سے کم از کم 73 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ سیریا کے وزیر صحت نے اس سلسلے میں جانکاری میڈیا کو دی۔ وزیر صحت حسن الگباش نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ سیریا کے ساحلی شہر ٹارٹس کے الباسل اسپتال میں ان لوگوں کا علاج کیا جا رہا ہے جو کشتی کے ڈوبنے کے بعد بچائے گئے ہیں۔
View more
Sat, 24 Sep 2022 17:25:36
سی بی آئی نے آج چائلڈ پورنوگرافی معاملے پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے 20 ریاستوں کے 56 مقامات پر چھاپہ ماری کی ہے۔ اس چھاپہ ماری کو سی بی آئی نے ’آپریشن میگھ دوت‘ کا نام دیا ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ چھاپہ ماری کے دوران کئی انکشافات ہو سکتے ہیں۔
View more
Sat, 24 Sep 2022 17:22:35
مراد آباد اور اتراکھنڈ میں خواتین کے ساتھ پیش آئے افسوسناک واقعات پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے فکرمندی ظاہر کی ہے۔
View more
Sat, 24 Sep 2022 12:01:01
این آئی اے ، ای ڈی اور پولیس کے ذریعے ملک بھر میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے دفاتر پر چھاپہ ماری اور لیڈروں کی گرفتاری کے پس منظر میں مجلس اصلاح و تنظیم نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار کا غلط استعمال کرتے ہوئے تحقیقاتی ایجنسیوں کو اپنی کٹھ پتلی بنا کر اقلیتوں پر کیے جانے والے حملے قابل مذمت ہیں ۔
View more
Sat, 24 Sep 2022 11:48:50
ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے دہلی اور قومی دارالحکومت خطہ (این سی آر) میں جمعہ کو مسلسل دوسرے دن ‘یلو الرٹ’ جاری کیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے ایک اہلکار نے بتایا کہ اس خطہ میں بارش شمال مغربی مدھیہ پردیش اور جنوب مغربی اتر پردیش میں طوفانی گردش کی وجہ سے ہوئی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy