Sun, 25 Sep 2022 11:51:09
مرکزی حکومت دولتمند طبقے کیلئے ایک پالیسی اور غریبوں کیلئے الگ پالیسی اختیار کی ہوئی ہے،جس سے غریب عوام کو مشکلات کا سامناکرناپڑرہاہے،ملک کے عوام حکومت کی ان غلط پالیسیوں سے بیزار آچکے ہیں اور ہرحال میں حکومت کو اقتدار سے بے دخل کرنے کا عہد کرلیاہے۔یہ بات کرناٹک پرانتا رعیت سنگھا کے صدر جی سی بیاریڈی نے کہی۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 11:43:00
پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی ) کے خلاف شکنجہ کستے ہوئے جمعرات کو ملک گیر چھاپوں کے دوران گرفتار کئے گئے افراد کا ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے داخل کی گئی درخواستوں میں این آئی اے نے سنگین الزامات عائد کئے ہیں ۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 11:33:00
بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے نیچے گرنے کے باوجود، گھریلو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہفتہ کو کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ملک میں ایندھن کی قیمتیں گزشتہ چار ماہ سے مستحکم ہیں۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 11:27:57
واٹس ایپ کے ذریعے اگر آپ لوگوں سے بات کرتے ہیں یا انہیں میسیج بھیجتے ہیں تو یہ اب آپ کو فری میں نہیں ملے گا۔ مرکز کی نریندر مودی حکومت نے لوگوں سے رائے جاننے کیلئے ٹیلی کام بل کا مسودہ جاری کیا ہے۔ بل میں پروویژن ہے کہ واٹس ایپ اور فیس بک کے ذریعے کال اورمیسیج بھیجنے کو ٹیلی کام سروس مانا جائے گا، جس کیلئے کمپنیوں کو لائسنس لینا پڑے گا۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 11:21:55
کانگریس صدر کے عہدے کیلئے نامزدگی شروع ہو گئی ہے۔ اس دوران یہ سوال سب سے زیادہ پوچھا جا رہا ہے کہ کانگریس کا اگلا صدر کون ہوگا؟ کانگریس صدر کے عہدے کی دوڑ میں کئی نام چل رہے ہیں۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 11:12:00
تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ ہندوستان کے سب سے امیر مسلم اوقافی اداروں میں سے ایک ہے جس کے اثاثوں کی مالیت کم از کم 5 لاکھ کروڑ روپے ہے، لیکن اس کے اثاثے صرف کاغذ پر ہیں۔ ایک سنسنی خیز انکشاف کے مطابق 75 فیصد اوقافی اراضی پر ناجائز قبضے ہوچکے ہیں۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 11:08:41
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ اس سال بارش کا موسم طویل ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ڈینگو کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، جس کے پیش نظر محکمہ صحت سمیت دیگر محکموں کے افسران کے ساتھ مل کر ایک جامع منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 00:32:26
عالمی سطح پر ہندوستانی روپے کی مسلسل گرتی ہوئی قدر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سپریمو مایاوتی نے ہفتہ کو مرکزی حکومت کو متنبہ کیا کہ وہ مہنگائی، غربت، بے روزگاری جیسے روپے کی قدر میں کمی کو ہلکے میں نہ لے۔
View more
Sun, 25 Sep 2022 00:30:00
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ نے دہلی جل بورڈ (ڈی جے بی) کے افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 2012-2019 کے درمیان صارفین سے جمع کیے گئے 20 کروڑ روپے کے بل کی رقم دہلی جل بورڈ کے کھاتے میں نہیں پہنچی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے چیف سکریٹری کو ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy