Fri, 30 Sep 2022 20:30:40
راہل گاندھی کی قیادت میں نکالی گئی بھارت جوڑو یاترا آج کرناٹکا کے حدود میں داخل ہوئی جس کا علامتی استقبال کرنے کے لئے بھٹکل بلاک کانگریس کی طرف سے ایک بائک ریلی نکالی گئی۔
View more
Fri, 30 Sep 2022 15:13:50
تین گھنٹوں کے لئے دعوت پر جانا ایک مکین کو اتنا مہنگا پڑا کہ اُن کے مکان سے چوروں نے سونے کے زیورات پر ہاتھ صاف کرلیا۔ چوری کی یہ واردات جمعرات شب ، رحمت آباد میں واقع عبدالعزیز عجائب کے مکان میں پیش آئی۔
View more
Thu, 29 Sep 2022 23:34:23
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سبکدوش ہونے والے صدر اکھلیش یادو کو ایک بار پھر پارٹی کی کمان سونپی گئی ہے۔ ایس پی کی طرف سے منعقدہ قومی کنونشن میں جمعرات کو اکھلیش کو پارٹی صدر بنانے کا اعلان کیا گیا۔ ایس پی کے جنرل سیکرٹری اور ریٹرننگ آفیسر پروفیسر رام گوپال یادو نے اکھلیش کو متفقہ طور پر پارٹی کا صدر منتخب ہونے کا اعلان کیا۔
View more
Thu, 29 Sep 2022 23:29:52
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعرات کو کہا کہ اس نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون کے تحت قرض پر مبنی ایپ گھوٹالے کی تحقیقات کے حصے کے طور پر چین کے زیر کنٹرول کچھ اداروں کی تلاش لی ہے، جبکہ 9.82 کروڑ روپے ضبط کیے ہیں۔
View more
Thu, 29 Sep 2022 23:26:35
مرکزی وزارت برائے داخلہ نے صنعت کار مکیش امبانی کی سیکورٹی کو بڑھا کر زیڈ پلس کر دیا ہے۔ اس درجہ کے سیکورٹی پر 40 سے 45 لاکھ روپے ماہانہ خرچ آئے گا جس کی ادائیگی خود مکیش امبانی کریں گے۔
View more
Thu, 29 Sep 2022 23:23:09
پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر پہلے ہی پانچ سالوں کی پابندی عائد کر دی گئی ہے، اور اب کیرالہ ہائی کورٹ نے بھی اسے زوردار جھٹکا دیا ہے۔ کیرالہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آر ٹی سی) نے پی ایف آئی کے اراکین کے خلاف جو کیرالہ ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی تھی، اس پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2022 23:20:42
جمعہ یعنی 30 ستمبر کو کانگریس صدر عہدہ کے لیے نامزدگی کی آخری تاریخ ہے۔ اس سے قبل ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے کہ اشوک گہلوت نے اس انتخاب میں قسمت آزمائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 29 Sep 2022 18:47:41
کرناٹک کے ایک سرکاری اسکول میں پیغمبرﷺ پر تحریری مقابلہ منعقد کرنے پر سری رام سینا نے ہنگامہ کھڑا کردیا جس کے نتیجے میں انتظامیہ کی طرف سے اسکول کے ہیڈ ماسٹر کو معطل کرنا پڑا۔
View more
Thu, 29 Sep 2022 18:38:59
گھر ، محلے اور سیاحتی مراکز کو کچرے سے پاک رکھنے کے مقصد سے مہم چلانے والی 'انڈین سوچّھتا لیگ' کے تحت انجمن نور مونٹیسری، انجمن نور پرائمری اینڈ ہائر پرائمری اسکول کے طلبہ نے بھٹکل ٹاون میونسپل کاونسل کے اشتراک سے شہر میں ریلی کا اہتمام کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy