Tue, 11 Oct 2022 11:27:54
مانسون سیزن ختم ہونے کے بعد بھی ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے دو دنوں میں اتر پردیش، دہلی، اتراکھنڈ، مغربی مدھیہ پردیش، مشرقی راجستھان، آندھرا پردیش، کیرالا، گجرات، مہاراشٹر اسمیت کئی ریاستوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہے گا ۔
View more
Tue, 11 Oct 2022 11:18:09
شدت پسند ہندو تنظیم وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) اور دیگر ہندو گروپوں کے زیر اہتمام عوامی جلسے میں وی ایچ پی اور بی جے پی کے رہنماؤں کی متنازع تقاریر میں مبینہ طور پر مسلمانوں کے بائیکاٹ اور ہندوؤں سے ہتھیار اٹھانے کی اپیل کی گئی ہے۔
View more
Tue, 11 Oct 2022 11:13:24
الیکشن کمیشن نے شیوسینا کی ادھو ٹھاکرے اور ایکنا شندے گروپ کو نیا نام اور انتخابی نشان الاٹ کردیا ہے ۔ کمیشن نے شندے گروپ کا نام بالا صاحبچی شیوسینا جبکہ ادھو ٹھاکرے گروپ کو شیوسینا ادھو بالا صاحب ٹھاکرے نام الاٹ کیا ہے ۔
View more
Tue, 11 Oct 2022 10:49:11
وینزویلا کی شمالی وسطی ریاست اراگوا میں اختتام ہفتہ پر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں پیر تک 36 افراد ہلاک اور 56 لاپتہ ہو گئے۔ داخلی تعلقات، انصاف اور امن کے وزیر ریمیگیو سیبالوس نے یہ اطلاع فراہم کی۔
View more
Tue, 11 Oct 2022 10:44:47
کانگریس لیڈران نے آج الیکشن کمیشن سے ملاقات کر اس نوٹس کا واضح اور تفصیلی انداز میں جواب داخل کیا جس میں بھارت جوڑو یاترا کو لے کر کئی طرح کے بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے تھے۔
View more
Mon, 10 Oct 2022 20:45:11
سپریم کورٹ نے پیر کے دن ایک درخواست کی سماعت سے انکار کردیا جس میں مرکز کو یہ ہدایت دینے کی گزارش کی گئی تھی کہ گائے کو قومی جانور قراردیا جائے۔
View more
Mon, 10 Oct 2022 20:38:55
مغربی بنگال کے علاقے مومن پور میں گزشتہ رات دو برادریوں کے درمیان حالات کشیدہ ہو گئے اور اس کے بعد شدید تشدد اور توڑ پھوڑ کی گئی۔ کئی گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی گئی اور آتشزدگی بھی کی گئی۔ پورے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی اور بڑی تعداد میں پولیس فورس کو تعینات کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 10 Oct 2022 20:34:44
خواتین کے قومی کمیشن(NCW) نے ایک نوٹس میں عام آدمی پارٹی کے گجرات صدر گوپال اٹالیہ کو 13 اکتوبر کو کمیشن کے سامنے پیش ہونے کو کہا ہے۔
View more
Mon, 10 Oct 2022 20:30:00
مہاراشٹر میں شیوسینا پارٹی کے انتخابی نشان کو لے کر تنازع تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ 10 اکتوبر 2022 کو ادھو ٹھاکرے نے شیوسینا کے نشان اور نام پر الیکشن کمیشن کی طرف سے لگائی گئی پابندی کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy