Sat, 22 Oct 2022 08:03:19
کافی ماہ سے سوشیل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہورہی تھی جس میں بتایا جارہا تھا کہ بی جے پی سرکار سرکاری اسکولوں کو بند کرکے تعلیمی اداروں کو پرائیوٹائز کرنے فیس شروع کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے، ایسے میں خبر ملی ہے کہ کرناٹک کے سرکاری اسکولوں میں اب تعلیم مفت نہیں ہوگی۔ میڈیا میں خبروں کے مطابق ریاستی بی جے پی حکومت نے سرکاری اسکولوں میں مفت تعلیم ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان اسکولوں میں زیر تعلیم وال
View more
Thu, 20 Oct 2022 23:54:11
بھٹکل مسلم اسوسی ایشن مسقط کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ گانویں ملن گیٹ ٹوگیدر میں مسقط میں مقیم بھٹکل کےعوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر ہونہارطلبہ کی تہنیت کرتے ہوئے انہیں انعامات سے نوازا گیا۔ گانویں ملن میں چھوٹے چھوٹے بچوں نے دلچسپ اور تفریحی پروگرام پیش کرتے ہوئے حاضرین سے خوب داد و تحسین حاصل کیں جبکہ حیدرآباد سے تفریحی پروگرام پیش کرنے کے لئے مدعو تین معروف حیدرآبادی کلاکاروں نے
View more
Wed, 19 Oct 2022 19:11:21
15اکتوبر تا 31/اکتوبر 2022 ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کی جانب سے انسانی بنیادی مسائل کو حل کرنے میں حکومت کی ناکامی کے پیش نظر مرکزی موضوع ملک بھر میں بڑا بوال روزی روٹی کا ہے سوال عنوان کے تحت چلائی گئی ملک گیر مہم کا کارواں 20/اکتوبر کو بھٹکل پہنچ رہا ہے ۔ اس بات کی اطلاع ویلفئیر پارٹی آف انڈیا کی جانب سے پریس ریلیز میں دی گئی
View more
Wed, 19 Oct 2022 17:10:20
ملیکارجن کھرگے بالاخر کانگریس کے نئے قومی صدر منتخب ہو گئے۔ جس کے ساتھ ہی دو صدیوں بعد غیر گاندھی فیملی کا رکن کانگریس کی گدی پر فائز ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق 9,800 سے زیادہ کانگریس قائدین نے ووٹ دیا تھا جس میں سے کھرگے کے حق میں 7,897 ووٹ پڑے۔ ساتھ ہی ان کے مخالف ششی تھرور کو ایک ہزار سے زیادہ ووٹوں سے مطمئن ہونا پڑا۔ 416 ووٹ مسترد ہوئے
View more
Wed, 19 Oct 2022 09:43:54
گجرات حکومت نے پیر کو بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کے 11 مجرموں کی رہائی پر جو جواب داخل کیا ہے، ملک کی اعلیٰ عدالت اس سے مطمئن نہیں ہے
View more
Wed, 19 Oct 2022 09:30:00
گجرات میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس اور بی جے پی جنگی پیمانے پر اپنے اپنے طور پر تیاریاں کر رہی ہیں۔ دونوں جماعتوں کی اعلی قیادت سر گرم ہوگئی ہے۔منگل کو جہاں ایک طرف بی جے پی نے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کی قیادت میں گجرات گورو یاترا نکالی۔
View more
Tue, 18 Oct 2022 16:31:12
سوسالہ قدیم سماجی ادارہ مجلس اصلاح وتنظیم کے لئے آج پیر کومزید 44 عام ممبران کو انتظامیہ میں شامل کرایا گیا جس میں دبئی میں رہائش پذیر بھٹکل تنظیم کے ممبران میں سے دس اور مسقط سے چھ ممبران بھی شامل ہیں۔
View more
Tue, 18 Oct 2022 11:19:23
گجرات کے وڈودرا قومی شاہراہ پر ایک بس اور ٹریلر کے درمیان ہوئی ٹکر میں 6/ افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ حادثہ منگل کی صبح قریب چار بجے کپورائی پل پر پیش آیا
View more
Tue, 18 Oct 2022 03:30:55
ملالی مسجد کا جو تنازعہ تھرڈ ایڈیشنل سوِل کورٹ میں چل رہا تھا اس کئی مہینوں سے چلی سماعت کے بعد عدالت نے اپنا فیصلہ 9 نومبر کو سنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy