Sun, 23 Oct 2022 11:27:52
کوسٹ گارڈ سے تعلق رکھنے والا ایک ہیلی کاپٹر اچانک باری باری شہر کے تین مقامات پر ایمرجنسی لینڈنگ کی کوشش کرنے لگا تو عوام خوف اور تشویش میں مبتلا ہوگئے۔
View more
Sun, 23 Oct 2022 11:03:45
ضلع کے مختلف مقامات پر گائے اور بیلوں میں جلدی گلٹھیوں والی بیماری 'لمپی اسکِن ڈیسیز' کا معاملات میں اضافہ کی خبروں کے درمیان بھٹکل میں بھی ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوئی ہے جس میں ایک بیل کو اس بیماری میں مبتلا دیکھا گیا ہے
View more
Sun, 23 Oct 2022 02:58:32
2024 کے پارلیمانی الیکشن کیلئے اتر پردیش میں جہاں پارلیمنٹ کی 80 نشستیں ہیں، مسلم ووٹروں کو لبھانے کے لئے سیاسی پارٹیاں ابھی سے سرگرم ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے سماجوادی پارٹی کی فکر مندی بڑھ گئی ہے۔
View more
Sun, 23 Oct 2022 02:19:56
اسکول کے ٹرمنل امتحانات کے دوران نقل نویسی کے شبہ میں لباس اتارنے پر مجبورکرنے پر توہین محسوس کرتے ہوئے نویں کلاس کی طالبہ نے موت کو گلے لگالیا جس پر ایک ٹیچر کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ اسکول ہیڈمسٹریس کو معطل کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 22 Oct 2022 23:25:34
سپریم کورٹ نے نفرت آمیز خطاب کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کرنے کی ہدایت دیتے ہوۓ کہا کہ نفرت کا ماحول پورے ملک پر حاوی ہو گیا ہے۔نفرت آمیز بیانات کے معاملے میں کسی کا مذہب دیکھے بغیر فوری کارروائی کی جائے۔ عدالت نے کہا کہ اس کے لئے افسران، عدالت کی ہدایت یا حکومت کی جانب سے احکامات ملنے کا انتظار نہ کر ے بلکه از خود نوٹس لے کر کارروائی شروع کریں
View more
Sat, 22 Oct 2022 15:23:38
مینگلور 22/ اکتوبر (ایس او نیوز) پڑوسی ریاست کیرالہ کے سرحدی ضلع کاسرگوڈ کے اوپلا کے بیکور گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں سائنس نمائش گاہ کے لئے ڈالا گیا چھپّراچانک بیٹھ جانے سے 59 افراد زخمی ہوگئے جن میں زیادہ تر طالب علم بتائے گئے ہیں
View more
Sat, 22 Oct 2022 15:19:04
بنٹوال - دھرمستھلا نیشنل ہائی وے پر مانیہلا کے قریب ایک بس نے دو کاروں کو ٹکر ماری جس کے نتیجہ میں ایک شخص کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت میسکام کے اسسٹنٹ ایکزیکٹیو انجینئر پروین جوشی (45 سال) کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔
View more