Tue, 20 Dec 2022 19:04:01
کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا جاری ہے۔ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا پیر (19 دسمبر) کو دوسہ سے الور ضلع میں داخل ہوئی۔الور میں ایک جلسہ عام میں راہل گاندھی نے بی جے پی پر سخت طنز کیا ہے۔
View more
Tue, 20 Dec 2022 19:00:20
9دسمبر کو، اروناچل پردیش کے توانگ میں ہندوستانی فوج کے ساتھ جھڑپ میں شکست کھانے والے چین نے شمال مشرقی سرحد کے قریب اپنے ایئربیس پر سرگرمیاں بڑھا دی ہیں۔
View more
Tue, 20 Dec 2022 18:56:02
بیلگاوی کے سورنا ودھان سودھا میں سرمائی اسمبلی سیشن کے پہلے دن ہی ویرساور کر کی تصویر کی نقاب کشائی کی گئی۔ جس کے دوران اسمبلی کے تمام چاروں دروازے بند کردیئے گئے تھے تاکہ کسی بھی کی کوئی رکاوٹ نہ ہو۔ گویا یہ پوری تقریب خفیہ طریقہ سے کی گئی۔کہا جارہا ہے کہ آزاد ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی اسمبلی ہال میں ویرساورکر کی تصویر آویزاں کی گئی ہے۔
View more
Tue, 20 Dec 2022 18:51:08
کرناٹک کی بی جے پی حکومت اب ریاست میں حلال گوشت کے خلاف بل لانے کی تیاری کر رہی ہے۔ پتہ چلا ہے کہ اس کی تجویز بھی تیار کر لی گئی ہے اور امکان ہے کہ بسواراج بومائی حکومت اس بل کو اسی سرمائی اجلاس کے دوران ایوان میں پیش کرے گی۔ اس کے ساتھ ہی اپوزیشن بھی اس معاملے کو لے کر حکومت کے خلاف دو دو ہاتھ کے لئے تیار ہے ۔ اس موقع پر اپوزیشن نے ریاست کی بی جے پی حکومت پر انتخابات سے قبل ہندوتوا کارڈ کھیل
View more
Tue, 20 Dec 2022 14:33:03
بھٹکل شمس الدین سرکل کو بی جے پی کے جھنڈوں سے غیر قانونی طور پر سجائے جانے پر ایس ڈی پی آئی نے آج سخت اعتراض کرتے ہوئے میونسپالٹی عمارت کے باہر پہنچ کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور میونسپل چیف آفسر کو شام پانچ بجے تک کی مہلت دیتے ہوئے انتباہ دیا کہ پانچ بجے سے پہلے اگر سرکل اور اس کے اطراف لگائے گئے بی جے پی کے جھنڈے نہیں ہٹائے گئے تو ٹھیک شام پانچ بجے ایس ڈی پی آئی کےکارکنان سرکل پر ہی دھرنے پر بی
View more
Tue, 20 Dec 2022 12:33:24
بی جے پی کے وزیر سنیل کمار پر شری رام سینا بنگلورو یونٹ نے الزام لگایا ہے کہ وزیر موصوف کی طرف سے ہندو کارکنان کو مورل پولیسنگ کے ذریعہ ہراساں کیا جا رہا ہے ۔
View more
Tue, 20 Dec 2022 12:27:47
بیکل کے قریب پلّی کیری میں ایک اسکوٹر اور ٹرک کے بیچ ہوئی ٹکر میں 18 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کے دو دوست شدید زخمی ہوگئے۔ مہلوک کی شناخت اشفاق ابن عبدالرحمن کے طور پر کی گئی ہے ۔ حادثہ پیر دیر رات کو پیش آیا۔
View more
Tue, 20 Dec 2022 12:23:25
منگلورو سمارٹ سٹی کے تعمیراتی کام میں بد نظمی اور آدھے ادھورے کام کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں عوام کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ اس کی تازہ مثال جیوتی سرکل کے پاس پیش آنے والا واقعہ ہے جس میں ایک عمر رسیدہ خاتون سڑک کے کنارے کھودے گئے گڈھے میں گرنے سے زخمی ہوگئیں ۔
View more
Tue, 20 Dec 2022 12:06:07
جیپو میں واقع منگلورو سوہاردا کوآپریٹیو سوسائٹی کی سیکریٹری چندریکا ڈی راو کی طرف سے سی ای این پولیس اسٹیشن میں درج کروائی گئی شکایت کے مطابق تین افراد کی ایک ٹولی نے نقلی دستاویزات کی بنیاد پر سوسائٹی کو 50 لاکھ روپے کا چونا لگایا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy