Wed, 21 Dec 2022 12:14:39
سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے سستے اور آسان طریقہئ کار پر مبنی عمرہ ویزا کے نئے طریقے کا اعلان کردیاہے- یہ نیا طریقہ پرسنل وزٹ ویزا کا ہے- اس کے تحت تمام سعودی شہریوں کے لئے ممکن ہے کہ وہ اپنے دوستوں کو مملکت میں عمرہ کرنے کی دعوت دیں - اس کا مقصد دنیا کے مختلف ممالک میں مسلمانوں کو خدا کے مقدس گھر کی زیارت کی سہولیات فراہم کرنا ہے-
View more
Wed, 21 Dec 2022 12:08:59
چین میں کورونا کا ستم ایک بار پھر تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے- کچھ ایسی خبریں سامنے آئی ہیں جن میں بتایا جا رہا ہے کہ اسپتالوں میں بستروں کی کمی ہو گئی ہے اور ضروری دواؤں کی قلت بھی محسوس کی جا رہی ہے- چین ہی نہیں، دنیا کے کچھ دیگر ممالک میں بھی کورونا نے ایک بار پھر سے کہرام مچانا شروع کر دیا ہے-
View more
Wed, 21 Dec 2022 12:02:25
دہلی این سی آر، یوپی، پنجاب سمیت شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں کےدرجہ حرارت میں مسلسل کمی ہو رہی ہے- اب درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ ہی دھند اور سردی کی لہر نے بھی اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے-
View more
Wed, 21 Dec 2022 11:43:20
کھیلوں کے ایک سب سے مہنگے مقابلے کا اختتام ارجینٹینا کی جیت کے ساتھ ہونا بہت خوش آئندہ اور باعث تحریک ہے۔ عام طور پر فٹبال کے میدان میں یوروپی ملکوں کا دبدبہ دیکھا گیا ہے لیکن بیس برس بعد ایک جنوبی امریکی ملک کی جیت حقیقت میں فٹبال کی جیت ہے۔
View more
Wed, 21 Dec 2022 11:26:47
اسمبلی الیکشن 2023 کے تیاریوں میں مصروف بی جے پی نے شمالی کینرا کو اپنے اہم نشانے پر رکھا ہے جس کی وجہ سے اس مرتبہ مرڈیشور کے آر این ایس ہال میں پارٹی کے ریاستی عہدیداروں اور لیڈروں کا اجلاس منعقد کیا گیا ۔
View more
Tue, 20 Dec 2022 21:19:04
مہاراشٹر -کرناٹک اسمبلی تنازع نے پیر کو پھر شدت اختیار کرلی کیوں کہ رکن پارلیمنٹ دھریہ شیل مانے سمیت کئی لیڈروں کو بیلگاوی میں داخلے کی کوشش سے روکتے ہوئے کرناٹک پولیس نے حراست میں لے لیا اور دفعہ 144؍ نافذ کردی۔
View more
Tue, 20 Dec 2022 19:42:43
حزب اختلاف مسلسل اروناچل پردیش کے توانگ میں ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان سرحدی تنازعہ پر پارلیمنٹ میں بحث کا مطالبہ کر رہی ہے۔ حکومت اب تک ہند-چین سرحدی معاملے پر بات کرنے کے اپوزیشن کے مطالبے کے سامنے نہیں جھکی ہے۔ دریں اثنا، کانگریس رہنما پی چدمبرم نے سرحد پر جاری کشیدگی پر مودی حکومت سے کئی سوالات پوچھے ہیں۔
View more
Tue, 20 Dec 2022 19:36:41
اپوزیشن جماعتوں نے قومی انسانی حقوق کمیشن کے گجرات یا اتر پردیش میں کسی بھی معاملے کی تحقیقات نہ کرنے اور اپوزیشن پارٹیوں کی حکومت والی ریاستوں میں ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈ جاری نہ کرنے کے خلاف احتجاجاً اراکین پارلیمنٹ نے واک آؤٹ کیا۔
View more
Tue, 20 Dec 2022 19:31:06
الہ آباد یونیورسٹی میں پیر کو ہوئے تشدد اور فائرنگ کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ یونیورسٹی کے سابق اسٹوڈنٹ لیڈر وویکانند کی شکایت پر ملزم سیکورٹی گارڈوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ گارڈوں کے خلاف فائرنگ، مارپیٹ اور قاتلانہ حملے سمیت کئی سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy