Sat, 31 Dec 2022 18:49:46
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سال 2022 کے آخری دن صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے حزب اختلاف کے تما م رہنماؤں کو بھارت جوڑو یاترا میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ’سب کے لئے دروازے کھلے ہیں۔‘‘
View more
Sat, 31 Dec 2022 18:47:08
تمل ناڈو کے نامکل ضلع کے ایک گھر میں دھماکے کی خبر سامنے آئی ہے۔ معلومات کے مطابق دھماکہ پٹاخوں میں آگ لگنے سے ہوا۔ حادثے میں پٹاخے کی دکان کے مالک اور تین خواتین سمیت چار افراد ہلاک اور اتنے ہی لوگ زخمی ہوئے۔ جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Sat, 31 Dec 2022 17:08:09
کرسمس کی چھٹیوں اور نئے سال کی آمد کے موقع پر مشہور سیاحتی مقام مرڈیشور میں اس وقت سیاحوں کا ہجوم امڈ رہا ہے ۔ یہاں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں ملک کی مختلف ریاستوں اور دور دراز مقامات کے علاوہ بیرون ممالک سے بھی سیاح تشریف لاتے ہیں مگر تشویش کی بات یہ ہے کہ مقامی ماہی گیروں اور لائف گارڈس کی وارننگ کے باوجود اکثر سیاح گہرے سمندر میں اترنے کو ترجیح دیتے ہیں جس کی وجہ سے اکثر یہاں غرقابی کے حادثات
View more
Sat, 31 Dec 2022 11:44:03
دنیائے فٹبال کی شان، لیجنڈری برازیلین فٹبالر پیلے 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی کی بیٹی نے والد کی موت کی تصدیق کی۔ پیلے کینسر کی بیماری مبتلا تھے، شہنشاہ فٹبال کی موت کی خبر لاکھوں فینز کو افسردہ کر گئی۔
View more
Sat, 31 Dec 2022 11:29:49
بنگلورو شہر کے پو لیس کمشنر پرتاپ ریڈی نے بتا یا کہ شہر میں نئے سال کی آمد کے جشن کے دوران کو ئی بھی نا خوشگورا واقعات رونما نہ ہو اس کے لئے شہر میں دس ہزار پو لیس اہلکاروں کو تعینات کرنے کے ساتھ ساتھ1.70لاکھ سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔
View more
Sat, 31 Dec 2022 11:07:47
گجرات کے نوساری میں نیشنل ہائی وے نمبر 48 پر ہفتہ کی صبح ایک کار اور بس کے درمیان زبردست حادثہ ہوا۔ اس حادثے میں 9 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جب کہ 28 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو علاج کے لیے قریبی اسپتال میں داخل کرایا۔
View more
Sat, 31 Dec 2022 10:47:24
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعہ 30 دسمبر کو کرناٹک کے منڈیا میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اگلے سالو ہونے والے اسمبلی انتخابات کا بگل بجا دیا ہے۔
View more
Sat, 31 Dec 2022 10:33:16
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد، جنہوں نے 4 ماہ قبل کانگریس کو خیرباد کہہ دیا تھا، کے دوبارہ پارٹی میں شامل ہونے کے چرچے شروع ہو گئے ہیں۔
View more
Fri, 30 Dec 2022 23:12:47
فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تنازع جس کی تاریخی کئی دہائیوں پرانی ہے ، میں ایک مرتبہ پھر شدت آنے کا امکان ہے کیوں کہ سابق اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کئی ماہ تک اپوزیشن میں رہنے کے بعد انتہائی دائیں بازو کے اتحادیوں کے ساتھ دوبارہ اقتدار میں واپس آرہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy