Tue, 10 Jan 2023 19:51:09
سورتکل کے کرشنا پور میں ایک المناک واقعہ پیش آیا جس میں اسکول جانے کی تیاری کر رہا 17 سالہ طالب علم دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگیا۔
View more
Tue, 10 Jan 2023 19:42:19
سپریم کورٹ نے منگل کے روز اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ بحران کو قومی آفت قرار دینے کی عرضی پر فوری سماعت کرنے سے انکار کر دیا اور سماعت کے لئے 16 جنوری کی تاریخ مقرر کر دی۔
View more
Tue, 10 Jan 2023 19:37:53
بنگلورو میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے۔ بنگلورو کے آؤٹر رنگ روڈ میں زیر تعمیر میٹرو کا پلر منہدم ہو گیا جس کی وجہ سے ایک ہی کنبہ کے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 10 Jan 2023 19:34:48
پڑوسی ریاست کیرالہ کے سرحدی ضلع کاسرگوڈ کے مضافات میں واقع پیرامبالا بینور میں ہوٹل سے آن لائن منگوایا ہوا کھانا کھانے کے بعد انجوشری نامی طالبہ کی موت واقع ہونے کا جو معاملہ پیش آیا تھا اب اس میں نیا موڑ آگیا ہے اور پولیس کے بیان کے مطابق یہ ایک زہر کھا کر خود کشی کرنے کا معاملہ ہے ۔
View more
Tue, 10 Jan 2023 19:23:48
ایک بے قابو کار الیکٹرک کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے بعد ڈرائیور کار کے اندر ہی پھنس گیا اور اسے مقامی لوگوں کی مدد سے باہر نکال کر علاج کے لئے اسپتال میں منتقل کیا گیا ۔
View more
Tue, 10 Jan 2023 19:18:58
تعلقہ کے شیرالی میں سڑک کنارے ذاتی زمین پر بنی ایک غیر قانونی دکان کو ہٹانے کے مسئلہ پر دو گروہوں میں جھڑپ اور ہاتھا پائی ہوگئی جس کے بعد دونوں فریقوں کی جانب سے بھٹکل دیہی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی گئی ہے ۔
View more
Tue, 10 Jan 2023 10:50:44
سپریم کورٹ کے سابق جج جسسٹس وی گوپال گوڑا نے ملک کے موجودہ حالات کے پس منظر میں کہا کہ ملک میں اقلتیں خوفزدہ ہیں اور گذشتہ آٹھ سالوں میں سپریم کورٹ کا ریکارڈ مایوس کن ہے۔انہوں نے بابری مسجد قضیہ کے بعد کے حالات پر تلخ تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ ایودھیاکے فیصلے نے دائیں بازوکی رجعت پسندقوتوں کوملک کی گیان واپی اوردیگرمساجد پر دعویٰ کرنے کے قابل بنادیا۔
View more
Mon, 09 Jan 2023 23:13:51
گجرات کے ولساد میں ایک سرکاری اسکول کے ٹیچر کو مبینہ طور پر تاخیر سے پہنچنے پر 10 قبائیلی طلباء کو مارپیٹ کرنے پر معطل کردیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy