Sat, 04 Feb 2023 12:27:16
کنور کے رہنے والے ایک شخص کی طرف سے منگلورو پولیس کے پاس درج کرائی گئی ایک شکایت کے مطابق کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کے نام پر محمد شفاد سی کے اور محمد افید سی کے نامی دو افراد نے اسے 3 کروڑ روپے کا چونا لگایا ہے ۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 12:23:54
منگلورو انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر 19 جنوری سے 31 جنوری کے وقفہ میں کی گئی کسٹم افسران کی کارروائی کے بعد پانچ مسافروں کے قبضے سے 1.617 کلو گرام سونا ضبط کیا گیا جس کی مالیت کا اندازہ 90,34,970 روپے لگایا گیا ہے ۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 11:56:02
سپریم کورٹ نے 2002 کے گجرات فسادات پر بی بی سی کی دستاویزی فلم BBC documentary پر پابندی لگانے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی پر جمعہ یعنی 3 فروری کو سماعت کرتے ہوئے مودی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 11:41:33
دہلی-این سی آر، اتر پردیش، راجستھان، پنجاب، ہریانہ سمیت شمالی ہندوستان کے موسم میں مسلسل تبدیلی ہو رہی ہے۔ دن میں دھوپ کی وجہ سے لوگوں کو راحت مل رہی ہے لیکن رات کے وقت ٹھنڈی ہواؤں کے اثر سے درجہ حرارت میں کمی درج کی جا رہی ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 11:30:40
راتوں رات دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل ہونے والے ارب پتی گوتم اڈانی کے تعلق سے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ان کے’ اچھے دنوں‘ کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہےکیوں کہ گزشتہ ماہ۲۴؍ جنوری کو جاری ہونے والی امریکی ریسرچ فرم ہنڈن برگ کی سنسنی خیز رپورٹ سے اٹھنے والے طوفان نے اڈانی گروپ کی بنیادیں تک ہلادی ہیں۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 11:25:54
مہاراشٹر میں ہوئے ٹیچرس اینڈ گریجویٹ انتخابی حلقوں کے دو سالہ ایم ایل سی الیکشن انتخابات میں اپوزیشن ایم وی اے (مہا وکاس اگھاڑی) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 11:04:42
کرناٹک کانگریس نے جمعہ کے روز دعویٰ کیا کہ وہ ریاست میں آئندہ اسمبلی انتخاب میں بہ آسانی 136 سیٹیں جیت لے گی۔ اس درمیان ریاستی کانگریس صدر ڈی کے شیوکمار اور اپوزیشن لیڈر سدارمیا نے ریاست کے جنوبی اور شمالی علاقوں سے الگ الگ بس یاترا شروع کی۔
View more
Fri, 03 Feb 2023 23:58:38
2009 اور 2019 کے درمیان لوک سبھا کے لیے دوبارہ منتخب ہونے والے 71 ممبران پارلیمنٹ کے اثاثوں میں اوسطاً 286 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سب سے زیادہ اضافہ بی جے پی کے رمیش چندپا جیگجیناگی کے اثاثوں میں ہوا ہے۔ یہ معلومات ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز (ADR) کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں دی گئی ہے۔
View more
Fri, 03 Feb 2023 21:51:36
اڈانی گروپ کے بحران پر پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ جاری ہے۔ جس کے باعث ایوان کی کارروائی ایک بار پھر ملتوی کرنی پڑی۔ اپوزیشن کے زبردست ہنگامے کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی 6 فروری کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy