Sun, 05 Feb 2023 10:59:21
ججوں کی تقرری کو لے کر مرکزی حکومت اور عدلیہ کے درمیان طویل مدت سے چلی آ رہی رسہ کشی کے درمیان مرکز نے ہفتہ کے روز سپریم کورٹ میں تقرری کے لیے پانچ ججوں کے ناموں کو منظوری دے دی۔ سپریم کورٹ کالجیم کی سفارشات پر صدر جمہوریہ نے مہر لگا دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ کو پانچ نئے جج ملے ہیں۔ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ پیر کے روز یہ سبھی سپریم کورٹ کے ججوں کی شکل میں حلف لے سکتے ہیں۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 21:42:16
گجرات کے مشہور موربی پل حادثہ میں گرفتار سات لوگوں کی ضمانت عرضیوں کو ایک مقامی عدالت نے خارج کرنے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 21:32:55
اتراکھنڈ کے مشہور انکتا بھنڈاری قتل واقعہ میں پوڑی پولیس کے ذریعہ سخت قدم اٹھانے کا راستہ صاف کر دیا گیا ہے۔ پوڑی کے ایس ایس پی نے اس قتل معاملہ کے کلیدی ملزم پلکت آریہ کی ملکیت قرق کرنے کی سفارش جاری کر دی ہے۔ اس تعلق سے ہریدوار اور پوڑی کے ضلع مجسٹریٹ کو رپورٹ بھی بھیج دی گئی ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 21:13:11
ہنڈن برگ رپورٹ کے بھنور میں پھنسے صنعتکار گوتم اڈانی اور اڈانی گروپ نے چند دنوں میں عرش سے فرش تک کا سفر طے کیا ہے۔ اس رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد اڈانی گروپ پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 21:09:38
امریکہ سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اس وقت شدید ٹھنڈ پڑ رہی ہے۔ روس، کناڈا اور برطانیہ میں بھی زبردست برف باری دیکھنے کو مل رہی ہے۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 20:33:24
سعودی عربیہ کے الحاسہ شہر کے قریب خُریس نیشنل ہائی وے پر پیش آئے ایک المناک سڑک حادثہ میں جنوبی کینرا سے تعلق رکھنے والے 3 نوجوانوں سمیت جملہ چار لوگوں کی موت واقع ہوگئی۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ حادثہ جمعہ کی شب کو پیش آیا۔
View more
Sat, 04 Feb 2023 18:08:22
کرناٹک میں مئی کے تیسرے ہفتے میں اسمبلی انتخابات ہونے کی اطلاعات موصول ہونے کے ساتھ ہی ریاست کی سیاسی پارٹیوں میں میٹنگوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ اسی طرح کی ایک میٹنگ آج سنیچر کو بنگلور جے ڈی ایس پارٹی کی منعقد ہوئی جس میں بھٹکل کے جے ڈی ایس قائد عنایت اللہ شاہ بندری بھی شریک تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy