Sun, 05 Feb 2023 12:52:27
مسافروں کو لے جا رہا آٹو رکشہ بے قابو ہوکر ندی میں گرنے سے صفیہ (57 سال) نامی خاتون فوت ہوگئیں اور مریمّا (23 سال) اور محمد اشرف (35 سال) نامی دیگر 2 مسافروں کے علاوہ آٹو ڈرائیور ابوبکر صدیق (21 سال) زخمی ہوگئے ۔
View more
Sun, 05 Feb 2023 12:39:13
دہلی کی ساکیت عدالت نے شرجیل امام اور آصف اقبال تنہا کو 2019 کے جامعہ تشدد کیس میں بری کر دیا ہے، جس سے انہیں بڑی راحت ملی ہے۔ تاہم کئی دیگر مقدمات کی وجہ سے انہیں اب بھی جیل میں ہی رہنا پڑے گا۔
View more
Sun, 05 Feb 2023 12:05:47
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کا اتوار کے روز انتقال ہو گیا، ان کی عمر 79 برس تھی۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق سفارتی ذرائع نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ پرویز مشرف طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیر علاج تھے۔
View more
Sun, 05 Feb 2023 11:56:18
کرناٹک پولیس نے کل یہاں انسٹاگرام ہینڈل کا استعمال کر کے معصوم نوجوان خواتین کو پھنسانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا۔
View more
Sun, 05 Feb 2023 11:53:25
لنگاساگر ٹاؤن میں واقع ہاسٹل کے کمرے میں ایک 17سالہ طالبہ پُراسرار حالات میں مردہ پائی گئی۔ جس کو لے کر والدین نے الزام لگایا ہے کہ پرنسپل کی مبینہ جنسی ہراسانی اس کے لئے ذمہ دار ہے۔ والدین کا کہنا ہے کہ جنسی ہراسانی کے بعد اس کا قتل کیا گیا ہے اور بعد میں اُسے خودکشی دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔
View more
Sun, 05 Feb 2023 11:25:14
دہلی میں جی20 کی تیاریوں کے پیش نظر نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو ایک خط لکھا ہے، جس میں جی-20 کی تیاریوں کو تیز کرنے کے لیے مرکزی حکومت سے فنڈز طلب کئے گئے ہیں دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے اپنے خط میں مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے کہا ہے کہ ہندوستان کے لیے یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ اس بار ہندوستان جی-20 اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ ہم دہلی والوں کے لیے یہ
View more
Sun, 05 Feb 2023 11:21:15
عالمی یوم کینسر کی مناسبت سے عوام میں بیداری پیداکرنے اور کینسر مرض کا فوری علاج کرانے کی طرف توجہ دلانے اتوار 5 فروری کو بھٹکل میں میراتھن ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں پانچ سو سے زائد لوگوں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر انڈین کینسر سوسائٹی کی طرف سے معلومات دی گئی کہ ان کی سوسائٹی کینسر کا مفت علاج کرتی ہے۔
View more
Sun, 05 Feb 2023 11:20:58
کانگریس لیڈر اجئے ماکن نے دہلی کی عآپ حکومت اور وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر کئی سنگین الزامات عائد کیے۔ انھوں نے دہلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’دہلی اور ملک کی عوام کو ہم کچھ یاد دلانا چاہتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy