Sun, 05 Feb 2023 22:45:21
موجودہ حکومت بار بار یہ دعویٰ کرتی ہے کہ وہ غریبوں کی حکومت ہے۔ اقلیتوں کے مفادات کا تحفظ کرنے والی حکومت ہے۔ دبے کچلے اور محروم طبقات کی فلاح و بہبود کی فکر کرنے والی حکومت ہے۔ وہ سب کو ساتھ لے کر چلنے اور سب کا وکاس یعنی ترقی میں یقین رکھتی ہے۔
View more
Sun, 05 Feb 2023 22:42:25
حکمراں اتحاد کے اندر دراڑ بڑھتے ہی، چوتھی سب سے بڑی پارٹی، راشٹریہ سواتنتر پارٹی نے پشپا کمل دہل ' پراچندا' کی قیادت میں نئی بننے والی حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے،
View more
Sun, 05 Feb 2023 21:55:19
کانگریس نے اتوار کے دن کہا کہ وہ اڈانی مسئلہ پر وزیراعظم سے روزانہ تین سوال پوچھے گی۔ کانگریس نے کہا کہ پنامہ پیپرلیک کے بعد وزیراعظم کے تیقن کے باوجود کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔
View more
Sun, 05 Feb 2023 21:48:26
عروس البلاد میں مبینہ 'لو جہاد کے خلاف‘ سکل ہندو سماج‘ نامی تنظیم کی ریلی پر سپریم کورٹ نے سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے پولیس کو واقعہ کی ویڈیو گرافی کرنے کا حکم دیا ہے، اس سے قبل نکالی گئی ریلی اور جلسہ میں مسلم مخالف نعرے لگائے گئے اور اشتعال انگیزی کی گئی تھی۔
View more
Sun, 05 Feb 2023 21:42:37
تریپورہ اسمبلی انتخابات کے دوران دو ہفتوں میں ریکارڈ 29 کروڑ روپے نقد اور ممنوعہ اشیاء ضبط کی گئی ہیں۔ چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کرن گٹے نے اتوار کو یہ دعویٰ کیا۔
View more
Sun, 05 Feb 2023 21:37:51
ہنڈن برگ رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد سے اڈانی گروپ چاروں طرف سے مشکلات کی شکار ہے۔ ایک طرف اس کے حصص گرتے چلے جا رہے ہیں۔
View more
Sun, 05 Feb 2023 21:34:00
بھٹکل نوائط کالونی تعلقہ اسٹڈیم میں منعقدہ سات روزہ بچوں کا کتاب میلہ کے تیسرے دن آج اتوار کو بھی بچوں اور سرپرستوں کی بھیڑ دیکھی گئی۔ یہاں چونکہ بچوں کی دلچسپی اور اُن کو راغب کرنے کے لئے کھیلوں کا الگ ہی شعبہ بھی رکھا گیا ہے اور کم ازکم دوسو روپیوں کی کتابوں کی خریداری پرکھیلنے کا ٹوکن دیا جاتا ہے، بچے اپنی پسند کی کتابیں بھی خرید رہے ہیں اور کھیل کے میدان میں بھی ٹوٹ پڑرہے ہیں۔
View more
Sun, 05 Feb 2023 19:56:50
تریپورہ کے کھوائی اور اونا کوٹی اضلاع میں ہفتہ کی شام مخالف فریقوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 13 افراد زخمی اور چھ موٹر سائیکل جل کر تباہ ہو گئیں۔ اس کے علاوہ حزب اختلاف کی مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی-ایم) کے دو بوتھ آفسوں میں توڑ پھوڑ کی گئی۔
View more
Sun, 05 Feb 2023 19:52:09
ہنڈن برگ رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد سے اڈانی گروپ کو لگاتار مشکلات کا سامنا ہے۔ اڈانی گروپ کے شیئروں کی قیمت میں گراوٹ درج کی جا رہی ہے اور ہر روز نیا انکشاف ہو رہا ہے۔ اب ‘فوربس‘ میگزین نے حیران کن انکشاف کیا ہے۔ جس کے بعد یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ آیا اڈانی گروپ کا ’ایف پی او‘ سے دستبرداری کی اصل وجہ یہی تھی؟
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy