Sun, 07 Sep 2025 15:42:19
شہر کے گالی پور بائی پاس پر ہفتہ کے روز لاری، کار اور موٹرسائیکل کے درمیان پیش آئے خوفناک سلسلہ وار حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر چار ہوگئی ہے۔ مرنے والوں کی شناخت 10 سالہ میراں، ریحان، عدنان پاشا اور فیضل کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Sat, 06 Sep 2025 17:15:23
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ عوام اور تاجروں پر پڑنے والے مالی بوجھ اور پیچیدہ طریقۂ کار کو کم کرنے کے لیے ضروری اصلاحات کے طور پر جی ایس ٹی کونسل کی جانب سے لیے گئے حالیہ فیصلے کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں۔
View more
Sat, 06 Sep 2025 11:38:15
کرناٹک پسماندہ طبقات کمیشن نے ریاست میں عوام کی سماجی اور تعلیمی صورتحال کا جامع جائزہ لینے کے مقصد سے بڑے پیمانے پر ایک تاریخی سروے کا آغاز کیا ہے۔ اس سروے کے پہلے مرحلے کے طور پر "ہاؤس لسٹنگ ایکسرسائز" شروع کی گئی ہے، جس کا افتتاح وزیراعلیٰ سدارامیا کی سرکاری رہائش گاہ ’کاویری‘ سے عمل میں آیا۔ کمیشن کے اہلکاروں نے وزیراعلیٰ کی رہائش پر پہنچ کر باقاعدہ اسٹیکر چسپاں کرکے اس مشق کا آغاز کیا۔
View more
Sat, 06 Sep 2025 10:35:11
ملک بھر میں ’ووٹ چوری‘ اور ’ایس آئی آر‘ کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں نے مہم چھیڑ رکھی ہے۔ اس درمیان کرناٹک حکومت نے حال ہی میں ریاستی الیکشن کمیشن (ایس ای سی) کو سبھی مقامی بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کی جگہ بیلٹ پیپر کے استعمال کی سفارش کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ وزیر برائے قانون و پارلیمان ایچ کے پاٹل نے کہا کہ اس فیصلے سے انتخابات میں لوگوں کا اعتماد برقرار رہے گا۔
View more
Thu, 04 Sep 2025 18:12:07
ریاست کرناٹک میں پہلی مرتبہ سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کو غذائیت سے بھرپور خصوصی کھانے فراہم کرنے کی اسکیم کا آغاز کیا گیا ہے۔ وزیر صحت دنیش گنڈو راؤ نے بدھ کے روز بنگلورو کے سی وی رامن نگر اسپتال میں مریضوں کو کھانا تقسیم کرتے ہوئے اس منفرد اسکیم کا باضابطہ افتتاح کیا۔
View more
Tue, 02 Sep 2025 17:44:23
گلبرگہ کی رکن اسمبلی اور کرناٹک سلک انڈسٹریز کارپوریشن کی چیئرپرسن کنیز فاطمہ نے بی جے پی پر الزام لگایا ہے کہ ووٹ چوری کے معاملے سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے آسام میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
View more
Mon, 01 Sep 2025 12:06:56
انڈیا میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (آئی ایم ڈی) نے کرناٹکا میں شدید بارش کا الرٹ جاری کرتے ہوئے ساحلی اضلاع کے لیے خصوصی وارننگ کے ساتھ ریڈ الرٹ کا اعلان کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy