Mon, 29 Jun 2026 12:22:57
سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک کا الیکشن کمیشن پہلے کی طرح مکمل طور پر آئینی تقاضوں کے مطابق کام نہیں کر رہا اور خصوصی نظرثانی مہم (SIR) کے ذریعے اہل ووٹروں کے نام ووٹر فہرستوں سے خارج کیے جانے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 29 Jun 2026 12:15:27
نائب صدر جمہوریہ سی۔ پی۔ رادھا کرشنن نے کہا ہے کہ "نشہ مکت بھارت" کا خواب صرف حکومت کی کوششوں سے پورا نہیں ہو سکتا، بلکہ اس کے لیے تعلیمی اداروں، خاندانوں، طبی ماہرین، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سول سوسائٹی کو مشترکہ طور پر کردار ادا کرنا ہوگا۔
View more
Sun, 28 Jun 2026 12:30:53
کرناٹک پردیش یوتھ کانگریس کمیٹی (KPYC) نے نیٹ امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف بنگلورو کے فریڈم پارک میں مشعل بردار ریلی نکال کر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج درج کرایا اور مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 19:39:50
ٹمکورو میں ہفتہ کے روز ایک نہایت افسوسناک اور سنسنی خیز واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نوجوان نے چلتی کار کے اندر مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد پھاڑ کر اپنی جان لے لی، جبکہ اس کے ساتھ موجود خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ واقعہ کے بعد پولیس نے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 19:29:19
کرناٹک کے وزیر داخلہ پرینک کھرگے نے ایک بار پھر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر سخت نظریاتی حملہ کرتے ہوئے دونوں تنظیموں کے باہمی تعلقات اور آر ایس ایس کی قانونی حیثیت پر کئی سوالات اٹھائے ہیں۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 18:21:25
وزیرِ داخلہ پریانک کھرگے نے ہفتہ کے روز بنگلورو کے ایم ایس بلڈنگ میں قائم پولیس کمپیوٹر ونگ کا دورہ کرکے محکمہ کی سرگرمیوں، تکنیکی ڈھانچے اور ڈیجیٹل خدمات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 18:15:52
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے جمعہ کے روز ودھان سودھا میں محکمۂ کمرشیل ٹیکس (تجارتی محصولات) اور محکمۂ آبکاری کی الگ الگ جائزہ میٹنگوں کی صدارت کرتے ہوئے افسران کو واضح ہدایات دیں
View more
Sat, 27 Jun 2026 17:12:59
ایودھیا کے رام مندر میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے الزامات پر فی الحال تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے، شری رام جنم بھومی تیرتھ کشیتر ٹرسٹ کے ٹرسٹی وشوپرسنّا تیرتھ سوامی نے عقیدت مندوں سے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ وہ رام مندر میں قیمتی نذرانے چڑھانے کے بجائے غریبوں کی خدمت کریں۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 12:16:52
حال ہی میں تشکیل شدہ وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوا کمار کی کابینہ میں وزارت کا منصب پانے والوں کو برسات کے موسم میں ہنگامی حالات پر قابو رکھنے کے مقصد سے عبوری طور پر مختلف اضلاع کا انچارج بنایا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy