Mon, 13 Jul 2026 12:17:20
کرناٹک پردیش یوتھ کانگریس کمیٹی کی جانب سے طلبہ کی مہم "چھاترون کی گونج (طلبہ کی آواز)" کے تحت اتوار کو بنگلورو میں ایک بڑی سائیکل ریلی نکالی گئی۔
View more
Mon, 13 Jul 2026 12:12:42
کرناٹک کے چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر کی جانب سے اتوار کی شام 6:00 بجے جاری کردہ یومیہ پریس نوٹ کے مطابق ریاست میں خصوصی انتخابی نظرِ ثانی (ایس آئی آر) مہم کے تحت ووٹر اندراج فارموں کی تقسیم اور ڈیجیٹل اندراج کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
View more
Mon, 13 Jul 2026 12:05:43
شہری ووٹر نگرانی کمیٹی نے ووٹر فہرست کی خصوصی نظرِ ثانی (ایس آئی آر) کے موجودہ عمل پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نہ صرف عوام بلکہ بوٹھ سطحی افسران (بی ایل اوز) بھی شدید ذہنی اور انتظامی دباؤ کا شکار ہیں۔
View more
Mon, 13 Jul 2026 07:25:56
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے ووٹر فہرستوں کیSIR کے تحت گھر گھر ووٹر تصدیقی مہم شروع ہونے کے ساتھ ہی حکومتِ کرناٹک نے اہل شہریوں کو Permanent Residence Certificate جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Mon, 13 Jul 2026 01:45:29
کرناٹک کے چیف الیکٹورل آفیسر وی۔ انبوکمار نے SIR کے حوالے سے ووٹروں کے خدشات دور کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر کسی ووٹر یا اس کے والدین کا نام 2002 کی انتخابی فہرست میں نہیں مل رہا ہے تو وہ پریشان نہ ہوں، بلکہ دستیاب معلومات کے ساتھ Enumeration Form بھرکر اپنے بوتھ لیول آفیسر کے حوالے کریں
View more
Sun, 12 Jul 2026 17:19:39
وزیرِ داخلہ پریانک کھرگے نے کہا ہے کہ جرائم کی سائنسی اور بروقت تفتیش میں فارنسک تجربہ گاہوں کا کردار نہایت اہم ہے اور ریاستی حکومت اس نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ضروری اقدامات کر رہی ہے۔
View more
Sun, 12 Jul 2026 17:15:25
وزیرِ داخلہ پریانک کھرگے نے کہا ہے کہ ریاست میں منشیات کے نیٹ ورک کے مکمل خاتمے کے حکومتی عزم کے تحت ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
View more
Sun, 12 Jul 2026 17:09:41
وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے سابق وزیرِ اعلیٰ ایچ ڈی کماراسوامی کے بیان پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں دریاؤں کو جوڑنے کے منصوبے پر اظہارِ خیال کرنے سے پہلے وزیرِ اعظم اور مرکزی وزیرِ جل شکتی سے ملاقات کر کے منصوبے کی مکمل معلومات حاصل کرنی چاہیے۔
View more
Sun, 12 Jul 2026 17:03:15
ریاست کے وزیرِ داخلہ پریانک کھرگے نے ہدایت دی ہے کہ ریاست بھر کے تمام پولیس یونٹوں میں خدمات انجام دینے والے درج فہرست ذات (ایس سی) اور درج فہرست قبائل (ایس ٹی) سے تعلق رکھنے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کے خدماتی مسائل، شکایات اور فلاحی امور کے ازالے کے لیے ہر ماہ کے دوسرے اتوار کو لازمی طور پر شکایات کی سماعت کا اجلاس منعقد کیا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy