Sun, 12 Jul 2026 11:28:53
کرناٹک میں ایس آئی آر کے دوران ریاستی حکومت نے شہریوں کوپرمننٹ ریسیڈنس سرٹیفکیٹ (’’مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ ) جاری کرنے کافیصلہ کیا ہے
View more
Sun, 12 Jul 2026 11:22:32
رانی چنما یونیورسٹی کے پی جی سینٹر، وجئے پور میں ایم اے اردو کے آغاز اور اس شعبے میں زیادہ سے زیادہ داخلوں کو یقینی بنانے کے مقصد سے ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا،
View more
Sat, 11 Jul 2026 18:52:28
سابق وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے ممتاز سابق جج جسٹس ایچ۔ این۔ ناگموہن داس کی تصنیف "میموریبل ٹرائلز – اَویسمرنیہ پرکرن گلو"(یادگار مقدمات) کے کنڑا اور انگریزی ایڈیشن کی رسمِ اجرا انجام دی۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 18:42:21
آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرز ایسوسی ایشن (AIITA) نے کرناٹک حکومت سے کمپیوٹر اساتذہ کی بھرتی کے لیے جاری کردہ مسودہ ضوابط میں ترمیم کرتے ہوئے پی یو سی میں کنڑ ا زبان بطور ایک سبجیکٹ پڑھنے کی شرط ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
View more
Sat, 11 Jul 2026 16:51:28
بسونا باگے گوڑا تعلقہ کے منگولی کے قریب نیشنل ہائی وے 50 پر ایک کار بے قابو ہو کر ڈیوائڈر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک ماں اور اس کے دو بیٹوں کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 13:36:39
داونگیرے میں مبینہ "لو جہاد" کے الزام کے تحت ایک شخص پر بجرنگ دل کارکنوں کی جانب سے کیے گئے حملے کے معاملے پر ریاست کے وزیر داخلہ پرینک کھرگے نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی نے قانون اپنے ہاتھ میں لیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 12:45:46
کرناٹک کے وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کا روایتی اور تاریخی دسہرہ تہوار اس سال گیارہ دن تک پوری شان و شوکت کے ساتھ منایا جائے گا۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 12:41:29
وزیر اعلیٰ ڈی۔ کے۔ شیوکمار نے کہا ہے کہ بنگلورو کی پانچوں شہری کارپوریشنوں کے حدود میں فٹ پاتھوں سے تجاوزات ہٹانے کی مہم مسلسل جاری رہے گی۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 12:35:27
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر بی۔ کے۔ ہری پرساد نے بی جے پی اور اس کی قیادت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل ہیرالڈ مقدمہ گزشتہ 10 برس سے زیرِ سماعت ہے، مگر اب تک کانگریس قیادت کے خلاف کسی مالی بے ضابطگی کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy