Tue, 05 May 2026 19:54:52
بنگلورو کے معروف بورنگ اسپتال میں دیوار گرنے کے افسوسناک واقعہ، جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوئے، کی تحقیقات کے لیے لوک آیوکتہ نے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔
View more
Tue, 05 May 2026 19:47:23
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے شِرِنگیری اسمبلی حلقہ کے انتخابی نتائج میں مبینہ بے ضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بی جے پی پر ’’منظم ووٹ چوری‘‘ کے الزامات عائد کیے ہیں اور اس پورے معاملے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 05 May 2026 13:37:49
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے حجاج کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی عبادات اور دعاؤں میں ریاست کی ترقی، امن اور خوشحالی کو بھی شامل کریں۔
View more
Tue, 05 May 2026 13:25:34
کرناٹک کے دو اہم اسمبلی ضمنی انتخابات میں کانگریس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے داونگیرے اور باگلکوٹ دونوں حلقوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Mon, 04 May 2026 13:06:02
کرناٹک کی دو اہم اسمبلی نشستوں داونگیرے ساؤتھ اور باگلکوٹ کے ضمنی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی پیر کی صبح سخت سیکیورٹی انتظامات کے درمیان شروع ہو گئی ہے۔ ح
View more
Sun, 03 May 2026 11:25:58
ایل پی جی سلنڈروں کی قیمتوں میں حالیہ بھاری اضافے پر کمیونسٹ پارٹی (مارکس وادی) ٹمکورو ضلع کمیٹی نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 03 May 2026 09:22:08
بنگلور میں ایل پی جی سلنڈروں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف ہوٹل مالکان نے فریڈم پارک میں احتجاج مظاہرہ کرتے ہوئے سلنڈروں پر لگی جی ایس ٹی کم کرنے مطالبہ کیا ۔
View more
Sat, 02 May 2026 12:33:32
وزیر اعلیٰ سِدارامیا نے کہا ہے کہ مزدور ملک کی سماجی اور معاشی ترقی کے اصل معمار ہیں، لیکن مرکزی حکومت مزدور مخالف پالیسیوں پر عمل پیرا ہے۔
View more
Sat, 02 May 2026 12:25:48
بنگلورو شمالی تعلقہ کے یلہنکا علاقے میں واقع کوگیلو لے آؤٹ کی فقیر کالونی اور وسیم لے آؤٹ (مہانایک امبیڈکر نگر) کے غریب مکینوں کے گھروں کو 20 دسمبر 2025 کی صبح مبینہ طور پر بغیر کسی پیشگی اطلاع اور قانونی نوٹس کے بلڈوزر کے ذریعے منہدم کیے جانے کے بعد 128 دن کا عرصہ گزر چکا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy