بھٹکل کے لوگوں کو اب سی ٹی اسکین کے لئے کنداپور یا اُڈپی جانے کی نہیں ہوگی ضرورت؛ لائف کیئر میں کل سنیچر کو مشین سمیت آئی سی یو اور جدید طرز کے آپریشن تھیٹر کا ہوگا افتتاح
سڑک حادثہ پیش آنے اور سر کو معمولی چوٹ لگنے پر بھٹکل کے مریضوں کو سی ٹی اسکین کے لئے کنداپور اور اُڈپی ...