Mon, 13 Jul 2026 17:12:40
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے دونوں گروہوں نے الیکشن کمیشن میں ملکیت کے دعوؤںسے متعلق اپنے اپنے جوابات جمع کرا دئیے ہیں،اب کمیشن ان جوابات کی جانچ کرے گا ۔
View more
Mon, 13 Jul 2026 13:06:18
انڈین ریلویز کے اے سی کوچ میں آپ جب بھی سفر کرتے ہیں، تو ’لینن بیڈ رول‘ (سونے میں استعمال ہونے والے سامان) کا ایک پیک فراہم کیا جاتا ہے۔
View more
Mon, 13 Jul 2026 12:39:20
پمپری-چنچوڑ میونسپل کارپوریشن کے موشی کچرا ڈمپنگ ڈپو میں پیش آنے والے ہولناک حادثے کے چوتھے روز جاری ریسکیو آپریشن کے دوران ملبے سے مزید ۷ افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔
View more
Mon, 13 Jul 2026 12:34:07
جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یہ کہتے ہوئے کہ ’اب بہت ہو چکا‘، ریاستی درجہ کی بحالی کے مطالبے میں شدت لانے کیلئے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران ۲۰؍ جولائی سے ’دہلی چلو ‘تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا۔
View more
Sun, 12 Jul 2026 18:46:32
سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے اتراکھنڈ کے مشہور ایل یو سی سی (لونی اربن ملٹی اسٹیٹ کریڈٹ اینڈ تھرفٹ کوآپریٹو سوسائٹی) چٹ فنڈ گھوٹالے میں بڑی کارروائی کی ہے۔
View more
Sun, 12 Jul 2026 18:28:41
جنتر منتر پر پرچہ لیک اور امتحانی بے ضابطگیوں کے خلاف کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے دھرنے کو اتوار کو 23 دن اور سماجی کارکن سونم وانگ چک کی بھوک ہڑتال کو 15 دن ہوگئے۔
View more
Sun, 12 Jul 2026 18:23:27
ہندوستانی وزارت خارجہ (ایم ای اے) نے اتوار کو عمان کے ساحل کے قریب تجارتی جہاز ’جی ایف ایس گیلکسی‘ پر ہوئے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے ایک آفیشیل بیان جاری کیا ہے۔
View more
Sun, 12 Jul 2026 17:55:16
مہاراشٹر کے پونے سے متصل پمپری چنچواڑ علاقے کے موشی کچرا ڈپو میں گزشتہ 4 دنوں سے جاری ریسکیو آپریشن اتوار علی الصبح ختم ہو گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy