Sun, 12 Jul 2026 11:49:22
مغربی بنگال میں اپوزیشن لیڈر اور ترنمول کے باغی رکن اسمبلی رتبرتا بنرجی نے اپنے دھڑے کے لیے ضلعی صدور کا تقرر کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان کل یعنی 11 جولائی کو کیا۔
View more
Sun, 12 Jul 2026 11:13:52
کانگریس کے سینئر لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی نے رام مندر میں عطیہ کی چوری معاملہ پر ایک پریس کانفرنس میں مرکزی حکومت اور مندر ٹرسٹ کو نشانہ بنایا۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 19:54:19
ویتنام میں ہندوستانی سیاحوں کو اس وقت خوفناک حادثہ کا سامنا کرنا پڑا، جب ایک کشتی ندی میں الٹ گئی۔ یہ حادثہ فو کووک جزیرے کے قریب پیش آیا جس میں کئی ہندوستانی سیاحوں کی موت ہو گئی۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 18:35:07
ایودھیا واقع رام مندر میں چندہ کی چوری کا معاملہ ہر گزرتے دن کے ساتھ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ چوری کے الزامات انہی افراد پر لگے ہیں جو چندہ اور عطیات کی ذمہ داری سنبھال رہے تھے،
View more
Sat, 11 Jul 2026 18:22:27
رام مندر تعمیراتی کمیٹی کے چیئرمین نرپیندر مشرا ہفتہ (11 جولائی) کو ایودھیا پہنچے، جہاں انہوں نے شری رام جنم بھومی مندر کی تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 18:17:50
ناسک کے دیولالی پولیس اسٹیشن میں درج ایک معاملے میں گرفتار کی گئی ندا اعجاز خان نے ایڈیشنل سیشن کورٹ میں ضمانت کی درخواست دی تھی۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 18:06:05
دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے ہفتے کے روز ’نیٹ یوجی 2026‘ پیپر لیک معاملے میں سبھی ملزمین کی عدالتی تحویل 24 جولائی تک بڑھا دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy