Wed, 15 Jul 2026 11:17:21
بھوپال کی ایک عدالت نے منگل کو ٹویشا شرما موت معاملے میں سابق ضلع جج گریبالا سنگھ اور ان کے بیٹے سمرتھ سنگھ کی عدالتی حراست میں 28 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔
View more
Wed, 15 Jul 2026 11:13:40
کانگریس نے مہاراشٹر حکومت کی ’لاڈکی بہن یوجنا‘ کو خواتین کے ساتھ دھوکہ قرار دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ انتخابی فائدہ حاصل کرنے کے بعد لاکھوں مستحق خواتین کو مختلف بہانوں سے اسکیم سے باہر کیا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 15 Jul 2026 11:08:42
شمال مشرقی دہلی میں فروری 2020 کے فرقہ وارانہ فسادات کے دوران انٹیلی جنس بیورو کے اہلکار انکت شرما کے قتل سے متعلق اہم مقدمے میں کڑکڑڈوما عدالت نے چھ سال سے زائد عرصے تک جاری رہنے والی قانونی کارروائی کے بعد اپنا فیصلہ سناتے ہوئے چھ مسلم نوجوانوں کو تمام الزامات سے باعزت بری کر دیا ہے،
View more
Wed, 15 Jul 2026 10:59:53
مہاراشٹر میں 8 سے 13 جولائی کے درمیان بارش اور موسم سے متعلقہ حادثات میں 12 افراد ہلاک، جبکہ 21 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 15 Jul 2026 10:56:01
پرچہ لیک اور امتحانی بے ضابطگیوں کے خلاف جنتر منتر پر کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں سونم وانگ چک کی بھوک ہڑتال اوراس کے تعلق سے مودی حکومت کی بے حسی نے اب پورے ملک کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔
View more
Tue, 14 Jul 2026 19:52:42
مہاراشٹر کے ضلع ستارا میں محکمہ خوراک و ادویات (ایف ڈی اے) نے نقلی دودھ تیار کرنے والے ایک مبینہ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک ایسے طبیلے پر چھاپہ مارا جہاں حیرت انگیز طور پر ایک بھی گائے یا بھینس موجود نہیں تھی،
View more
Tue, 14 Jul 2026 12:00:42
عآپ یعنی عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر طاہر حسین اور چار دیگر کو 2020 کے دہلی فسادات کے دوران آئی بی افسر انکت شرما کے قتل کیس میں مجرم قرار دیا گیا ہے۔
View more