Sat, 11 Jul 2026 02:01:44
بہار کے ضلع نوادہ میں ایک برقعہ پوش مسلم خاتون کا مبینہ طور پر نقاب ہٹا کر اس کے ماتھے پر زبردستی سندھور لگوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے
View more
Thu, 09 Jul 2026 19:45:26
کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی قیادت والے ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کو بڑی راحت دیتے ہوئے پارٹی کے منجمد کیے گئے 3 بینک اکاؤنٹس سے روزمرہ کے اخراجات کے لیے رقم نکالنے کی اجازت دے دی ہے۔
View more
Thu, 09 Jul 2026 19:42:47
راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے ریاست میں سرکاری تعلیم کی صورت حال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 09 Jul 2026 18:54:26
ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق کولکاتا ہائی کورٹ نے بدھ کو زبانی طور پر تبصرہ کیا کہ خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) کے عمل کے تحت قائم اپیل ٹریبونل موجودہ رفتار سے کام کرتے رہے توووٹرکی حذف شدگی کے خلاف زیر التوا تمام اپیلیں نمٹانے میں۲۱؍ سال لگیں گے ۔
View more
Thu, 09 Jul 2026 18:01:29
کیرالہ کے ضلع وائناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد جاری امدادی کارروائی کے دوران ملبے سے مزید دو لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں، جس کے بعد اس حادثے میں جان گنوانے والوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 09 Jul 2026 17:30:40
رام مندر نذرانہ چوری معاملے میں چمپت رائے کا استعفیٰ تو قبول کر لیا گیا ہے اور ٹرسٹ سے ان کا باضابطہ تعلق بھی ختم ہو چکا ہے، لیکن مندر کے انتظامات میں ان کا اثر و رسوخ اب بھی برقرار نظر آ رہا ہے۔
View more
Thu, 09 Jul 2026 17:27:39
ہندوستانی وزارت خارجہ نے مغربی ایشیا کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔
View more
Thu, 09 Jul 2026 12:46:05
ملک بھر میں مانسون نے زور پکڑ لیا ہے اور اس کے اثرات شمالی، وسطی اور مشرقی ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy