Thu, 16 Jul 2026 12:27:55
دہلی ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کی جانب سے ابوظہبی، کویت، سنگاپور اور کینبرا میں واقع 4 ہندوستانی سفارت خانوں میں پاسپورٹ، ویزا اور قونصلر خدمات کی آؤٹ سورسنگ کے لیے اختیار کی گئی تکنیکی جانچ کے عمل کو منسوخ کرتے ہوئے ایک ماہ کے اندر نئی ٹینڈر کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2026 12:09:47
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات سے قبل انتخابی فہرستوں کی خصوصی سخت نظرثانی کے دوران۲۷؍ لاکھ سے زائد ووٹرز کو زیرِ سماعت رکھا گیا تھا۔
View more
Thu, 16 Jul 2026 11:57:51
بہار کے ضلع بھوجپور کے رہائشی بھرت بھوشن تیواری کے انکاؤنٹر معاملے میں سپریم کورٹ نے ایک اور عرضی پر سماعت سے انکار کرتے ہوئے عرضی گزار کو پہلے پٹنہ ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2026 11:53:57
جسٹس ایم ایم سندریش اور جسٹس پی بی ورالے پر مشتمل بنچ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ہائی کورٹ کے حکم کو تقریباً 7 برس گزر چکے ہیں،
View more
Thu, 16 Jul 2026 11:48:12
بدھ کو سونم وانگ چک کی بھوک ہڑتال کے ۱۸؍ویں دن بھی حکومت نے ان کی خبر نہیں لی حالانکہ ان کی حالت تیزی سے خراب ہو رہی ہے اور وزن ۹؍ کلو گھٹ گیاہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2026 11:32:06
یہاں کی ایک عدالت نے دہلی فسادات سے متعلق مقدمے میں گزشتہ 6 برس سے جیل میں بند سابق طلبہ لیڈر عمر خالد کو بڑی راحت دیتے ہوئے ہفتے میں دو بار اپنے اہل خانہ سے ویڈیو کال پر گفتگو کی اجازت دے دی ہے۔
View more
Wed, 15 Jul 2026 18:17:38
سپریم کورٹ میں متھرا کے شاہی عیدگاہ مسجد-کرشن جنم بھومی سے متعلق جاری قانونی تنازعہ کی سماعت بدھ کے روز ملتوی کر دی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy