Sat, 18 Apr 2026 20:08:23
راجستھان پبلک سروس کمیشن (آر پی ایس سی) نے طویل انتظار کے بعد راجستھان ایڈمنسٹریٹو سروس (آر اے ایس) بھرتی 2024 کے حتمی نتائج جاری کر دیے ہیں۔ اس بھرتی کے تحت 1,096 آسامیوں کے لیے انتخاب کا عمل اب مکمل ہو گیا ہے۔ امیدوار کمیشن کی سرکاری ویب سائٹ پر جا کر اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔
View more
Sat, 18 Apr 2026 19:29:51
کینیڈین حکومت کی طرف سے منظور کئے گئے نئے امیگریشن بل سی-12 نے وہاں مقیم غیر ملکی طلباء اور مہاجرین کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2026 19:16:58
آئین (131 ویں ترمیم) بل، 2026 لوک سبھا کے خصوصی اجلاس میں پاس ہونے میں ناکام ہونے کے بعد خواتین کے ریزرویشن پر سیاسی ہنگامہ آرائی تیز ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2026 11:39:14
خواتین ریزرویشن اور حدبندی کے معاملے میں مودی حکومت کے موقف کے تئیں اپوزیشن نے متفقہ طور پر شبہات کا اظہار کیا اور سخت سوالات قائم کئے۔
View more
Sat, 18 Apr 2026 11:33:08
سماج وادی پارٹی نے جمعہ کو کہا کہ خواتین کے ریزرویشن کے نام پر لایا گیا آئینی ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور نہ ہو پانا بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی “بدنیتی” کی شکست ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2026 11:13:02
لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن سے متعلق آئین ترمیمی بل گرنے کے بعد پرینکا گاندھی نے میڈیا اہلکاروں سے بات کرتے ہوئے مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2026 11:01:16
کانگریس رہنما راہل گاندھی نے لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن سے متعلق جاری بحث کے دوران حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ بل خواتین کو حقیقی معنوں میں بااختیار بنانے کے بجائے انتخابی حلقوں کی حدبندی کے ذریعے سیاسی نقشہ تبدیل کرنے کی کوشش ہے۔
View more