Mon, 27 Jun 2016 11:44:40
سماج وادی پارٹی کی جانب سے پانچ کالی داس مارگ پرمنعقد روزہ افطار پارٹی ہوئی۔افطار کی دعوت میں سی ایم اکھلیش یادو،شیوپال یادو، راجیہ سبھاممبر پارلیمنٹ امر سنگھ سمیت کافی تعداد میں مسلم کمیونٹی کے افراد بھی شامل رہے
View more
Mon, 27 Jun 2016 11:35:03
آل انڈیا تحریک حمایت الاسلام کے صدر اور فتح پوری مسجد کے نائب شاہی امام مولانا محمد معظم احمد نے آج میڈیا کو جاری ایک بیان میں وقف جائیدادوں کے خلاف چل رہی تحریکوں پر نوٹس لیتے ہوئے قوم ے شعور و آگہی کی اپیل کی ہے
View more
Mon, 27 Jun 2016 11:27:48
جنوبی دہلی کے چھتر پور کے راج پورخورد گاؤں میں رہنے والے افریقی شہریوں کی زندگی اب عام ہو رہی ہے۔ایک ماہ قبل علاقے میں مقامی لوگوں نے مبینہ طور پر افریقی شہریوں کے ایک گروپ پر حملہ کردیا تھا
View more
Mon, 27 Jun 2016 11:23:30
وزیر اعظم نریندر مودی نے ایمرجنسی کی سیاہ رات کو یاد کرتے ہوئے آج کہا کہ ملک کے لوگوں نے مشکل وقت میں جمہوریت کو زندہ کرکے دکھایا اور جمہوریت کا مطلب صرف ووٹ دے کر حکومت بنانا نہیں بلکہ زیادہ سے زیادہ عوامی شراکت داری کو یقینی بنانا بھی ہے
View more
Mon, 27 Jun 2016 11:20:35
بلیک منی کے معاملے پر اپنی حکومت کے سخت موقف کااعادہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دو ٹوک لہجہ میں کہا کہ غیر اعلانیہ آمدنی رکھنے والے لوگوں کے پاس 30؍ستمبر تک اپنی آمدنی کا خلاصہ کرنے کاآخری موقع ہے
View more
Mon, 27 Jun 2016 11:14:46
الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے اترپردیش کے شاملی میں واقع کیرانہ سے مبینہ طور پر ہندؤں کی نقل مکانی کے معاملہ کی میڈیا رپورٹنگ پر کچھ ضروری لگام لگانے کی ہدایت دینے کا مطالبہ کرنے ولی مفاد عامہ کی عرضی کو نامنظور کر دیا
View more
Mon, 27 Jun 2016 11:03:14
ملک میں ایمرجنسی لگائے جانے کے 41سال پورا ہونے کے موقع پر وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کانگریس پر نشانہ سادھا اور اسے اقتصادی اصلاحات میں دو دہائی کی تاخیر کرنے ، ہندوستان کو ’خاندانی جمہوریت‘میں تبدیل کرنے اور بدعنوانی کا ذمہ دار ٹھہرایا
View more
Mon, 27 Jun 2016 11:01:21
پنجاب میں کانگریس کے انچارج جنرل سکریٹری کے عہدے سے سینئر لیڈر کمل ناتھ کے ہٹنے کے بعد اس عہدے کے لیے نئے لیڈروں کی تلاش شروع ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 26 Jun 2016 17:54:12
پمپور حملے میں شہید سی آر پی ایف جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے جموں کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے آج کہا کہ اس طرح کے واقعات سے کشمیر کی’’بدنامی ‘‘ہی ہو رہی ہے اور ریاست سے بڑے سرمایہ کار اور سیاحوں دورہورہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy