Sun, 26 Jun 2016 17:29:29
کیجریوال حکومت میں 21پارلیمانی سیکرٹری کے مسئلے پر کانگریس پارٹی نے 21اسمبلی حلقوں میں زوردار مظاہرہ کیا۔اس موقع پر دہلی کانگریس صدر اجے ماکن نے اتوار کو کارکنوں کے درمیان پہنچ کر سب کا جوش بڑھایا۔
View more
Sun, 26 Jun 2016 17:22:12
پاکستان کی جانب واضح طورپراشارہ کرتے ہوئے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ پڑوسی ملک بھارت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے
View more
Sun, 26 Jun 2016 15:35:04
ماہ رمضان خاص کر آخری عشرہ کی طاق راتوں میں ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنی چاہئے کیونکہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا : شب قدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کیا کرو۔ (بخاری)
View more
Sun, 26 Jun 2016 15:25:50
رمضان کا مہینہ انتہائی برکتوں فضیلتوں کا مہینہ ہے-عبادتوں،نیکیوں کا اجر ماہ رمضان میں اور مہینوں سے زیادہ ہے -یقیناًاللہ کے نیک بندے ماہ رمضان میں عبادتوں اور نیکیوں میں زیادہ گذارتے ہیں
View more
Sun, 26 Jun 2016 15:15:29
کچھ لوگ بہت خوش ہیں کہ NSG پر چین نے ہمیں دھتکار دیا اوروزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ خصوصی ملاقات میں گرمجوشی کا مظاہرہ کرنے کے باوجود اس نے عین موقع پر اپنی فطرت کے مطابق ہندوستان کو این ایس ممالک کی راہ میں روڑے اٹکاکر یہ ثابت کردیا کہ ہماری وسعت قلبی اوراظہار یگانگت پر چین ذرہ برابر بھروسہ کرنے کو تیار نہیں ہے،
View more
Sun, 26 Jun 2016 12:16:39
جرمنی کے گول کیپر مینوئل نیویر کا خیال ہے کہ عالمی چمپئن ٹیم یورو 2016میں اپنے سست آغاز کو پیچھے چھوڑ کر ناک میں دباؤ کو آسانی سے برداشت لے گا
View more
Sun, 26 Jun 2016 12:14:43
آئر لینڈ اور فرانس دونوں ٹیمیں تھیرے نری کے سرخیوں میں چھائے ہینڈبال والے واقعہ پر توجہ نہیں دے رہی ہیں لیکن آئرش شائقین کو امید ہوگی کہ ان کی ٹیم اتوار کو ان دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے یورو 2016کے آخری 16کے میچ میں تبدیل چکانے میں کامیاب رہے گی
View more
Sun, 26 Jun 2016 12:05:32
جیسن رائے یلیکس ہیلز کی ناٹ آؤٹ سنچریوں کی مدد سے انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں کل یہاں سری لنکا کو دس وکٹ سے کراری شکست دی
View more
Sun, 26 Jun 2016 12:03:42
ڈیرن براؤ کے کیریئر کی تیسری سنچری اور شینن گیبریل کی شاندار بولنگ سے ویسٹ انڈیز نے سہ رخی ون ڈے کرکٹ سیریز میں کل رات یہاں جنوبی افریقہ کے خلاف کرو یا مرو والے میچ میں جنوبی افریقہ کو 100رنز سے شکست دے کر فائنل میں داخلہ حاصل کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy