Sat, 25 Jun 2016 18:19:52
اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے مرکز پر ریاست کے ساتھ سوتیلاسلوک کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نہ صرف مرکزی فنڈمیں کمی کرکے صوبے کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہی ہے
View more
Sat, 25 Jun 2016 18:14:53
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سربراہ مایاوتی نے حال ہی میں پارٹی چھوڑنے والے سینئر لیڈر سوامی پرساد موریہ کو بی ایس پی اور اپنے معاشرے کے تئیں غدار قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ ان کی غلطی کی سزا ان کے معاشرے کو نہیں دی جائے گی
View more
Sat, 25 Jun 2016 18:12:41
تمل ناڈو کی وزیر اعلی جے للتا نے سری لنکاکی بحریہ کی طرف سے درمیان سمندر میں تمل ناڈو کے پانچ ماہی گیروں کو حال میں گرفتار کئے جانے کو غیر انسانی عمل بتاتے ہوئے مرکز سے اپیل کی کہ وہ اس معاملے کو جزیرہ ملک کے اعلی حکام کے سامنے اٹھائے
View more
Sat, 25 Jun 2016 18:10:10
ایک لڑکی سے جنسی زیادتی کے معاملے میں شہر کی مقامی عدالت نے ایک مندر کے پجاری کو دس سال کی قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
View more
Sat, 25 Jun 2016 18:05:24
اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے مشرقی یوپی کے دبنگ لیڈر مختار انصاری کی پارٹی قومی ایکتا دل(کوید) کے سماج وادی پارٹی(ایس پی)میں انضمام کے معاملے پر آج پہلی بار کھلے لہجے میں کہا کہ وہ ایسے لوگوں کو ٹیم میں نہیں چاہتے اور مختار ان کی پارٹی میں نہیں رہیں گے
View more
Sat, 25 Jun 2016 18:02:11
متھرا ضلع میں بدھ کی رات چومہا قصبے میں قومی شاہراہ پر ایک ٹرک میں مرے ہوئے جانور دیکھ کر بھڑکے دیہاتیوں طرف وبال مچانے اور ٹرک کو خالی کر اس میں آگ لگا دینے کے معاملے کو وقت پر اور صحیح طریقے سے کنٹرول نہ کرنے کے الزام میں ورنداون کوتوالی انچارج اور متعلقہ پولیس چوکی کے انچارج کو معطل کر دیا گیا ہے
View more
Sat, 25 Jun 2016 17:57:05
مرکز کی طرف سے مقرر خصوصی تفتیشی ٹیم کی طرف دہلی اور کچھ دیگر ریاستوں میں ہوئے سکھ مخالف فسادات کے تقریباََ186معاملات کی دوبارہ جانچ پڑتال کئے جانے کا امکان ہے
View more
Sat, 25 Jun 2016 17:53:25
ایمرجنسی کے سیاہ دنوں کی یاد دلانے کیلئے مودی حکومت کے قریب پچاس وزراء اتوار کو پورے ملک میں الگ الگ جگہوں پرپروگرام کریں گے
View more
Sat, 25 Jun 2016 17:40:42
جرمن خبر رساں ادارے ڈی ڈبلیو کے تبصرہ نگار اِنگو مانٹوئفل کے مطابق برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی پر ماسکو کا سرکاری رد عمل سفارتی انداز کا ہو گا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy