Sun, 26 Jun 2016 11:49:05
وزیر اعظم نریندر مودی نے پونے میں اپنے ڈریم پروجیکٹ اسمارٹ سٹی کو باضابطہ طور پر لانچ کیا۔ہفتے کی شام کو 20شہروں کو اسمارٹ بنانے کاآغازہوگیا
View more
Sun, 26 Jun 2016 11:40:40
بہار میں دولڑکیوں کے ساتھ ریپ کے واقعہ کے بعد پولیس اور انتظامیہ کی لاپرواہی کو دیکھ قومی خواتین کمیشن کی سربراہ للتا کمارمنگلم نے کہا ہے کہ بہار حکومت تحفظ نہیں دے سکتی تو استعفی دے
View more
Sun, 26 Jun 2016 11:36:27
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)میں مکمل رکن کے طور پر ہندوستان کے شامل ہونے کا آخری عمل شروع ہونے کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ شراکت داری کے علاقے کو تعصب، تشدد اور دہشت گردی کے خطرات سے بچائے گا
View more
Sun, 26 Jun 2016 11:14:23
پنڈوچیری کے ایک ممتاز انسٹی ٹیوٹ میں انکم ٹیکس محکمہ کی چھاپہ ماری کے دوران 80کروڑ روپے کی ضبطی پر حیرت ظاہر کرتے ہوئے انا ڈی ایم کے نے آج مرکز سے ریاست کے نجی میڈیکل کالجوں کے طریقہ کار کی تحقیقات کے لئے حکام کی ایک اعلی سطحی ٹیم قائم کرنے پر زور دیا۔
View more
Sun, 26 Jun 2016 11:09:15
مغربی بنگال کے اسمبلی اسپیکر نے آج ترنمول کانگریس ممبر اسمبلی عبدالخالق ملا کو ریاست کے بجٹ پربحث کے دوران اپناموبائل ان کے پاس جمع کرانے کوکہا
View more
Sun, 26 Jun 2016 10:54:05
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید نے مرکز میں حکمران بی جے پی میں ملک کی معیشت کو لے کر سوچ میں سنجیدہ تصادم ہونے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ بی جے پی اپنے راجیہ سبھا رکن سبرامنیم سوامی کے دعووں کاسامناکرنے کیلئے خود کو تیار نہیں کرپا رہی ہے
View more
Sat, 25 Jun 2016 18:39:25
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سربراہ مایاوتی نے حال ہی میں پارٹی چھوڑنے والے سینئر لیڈر سوامی پرساد موریہ کو بی ایس پی اور اپنے معاشرے کے تئیں ’’غدار‘‘قراردیا
View more
Sat, 25 Jun 2016 18:36:01
تمل ناڈو کانگریس کمیٹی کے صدرای وی کے ایس الانگوون نے گزشتہ ماہ ہوئے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی ناقص کارکردگی کودیکھتے ہوئے اخلاقی بنیاد پر آج استعفیٰ دے دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy