Fri, 08 Jul 2016 20:57:12
دہلی کی ایک عدالت نے مہاراشٹرکنٹرول قانون (مکوکا) کے تحت مبینہ جرائم کے معاملے میں سماعت کا سامنا کرنے والے دوافراد کو بری کر دیا۔
View more
Fri, 08 Jul 2016 20:31:03
بمبئی ہائی کورٹ نے 2014کا اپنا وہ حکم لاگو نہیں کرنے کے لئے آج مہاراشٹر حکومت کی تنقید کی جس میں اس نے ریاست کے صارفین فورم کے عدالتی ارکان کی تنخواہ بڑھانے کیلئے کہا تھا
View more
Fri, 08 Jul 2016 20:29:23
گجرات ہائی کورٹ نے ریاست میں پاٹیداروں کی ریزرویشن تحریک کی قیادت کرنے والے ہاردک پٹیل کو ضمانت دے دی ہے۔ضمانت کے تحت ان کو 6 ماہ گجرات سے باہر رہنا پڑے گا۔
View more
Fri, 08 Jul 2016 20:24:15
اسٹنگ آپریشن میں پھنسے ہوئے اتراکھنڈ بجلی کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر ایس ایس یادو کی ملازمت میں توسیع کرنے کے معاملے پر ریاستی حکومت تذبذب کی شکار ہے
View more
Fri, 08 Jul 2016 20:20:26
سپریم کورٹ نے آج کہا کہ فوج اور نیم فوجی دستے منی پور میں ضرورت سے زیادہ اور انتقامی جذبے سے طاقت کا استعمال نہیں کر سکتے اور ایسے واقعات کی تحقیقات کی جانی چاہیے
View more
Fri, 08 Jul 2016 20:17:25
ضلع و سیشن کورٹ نے سلطان پور سے بی جے پی کے ایم پی ورون گاندھی کو لوک سبھا اسپیکر کے ذریعے عدالت میں حاضر ہونے کے لیے نوٹس بھیجا ہے
View more
Fri, 08 Jul 2016 20:11:09
مشہور اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کے ساتھ اسٹیج شیئر کرنے کی وجہ سے بی جے پی کے نشانے پر آئے کانگریس کے جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ نے جوابی حملہ کرتے ہوئے آج بی جے پی لیڈر اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے 2008کے مالیگاؤں بم دھماکے کیس میں ملزم پرگیہ ٹھاکر کے ساتھ مبینہ ملاقات کا مسئلہ اٹھایاہے
View more
Fri, 08 Jul 2016 20:02:41
مشہور اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پرمبینہ طورپر نفرت آمیر تقریر کرنے کے الزامات سامنے آنے کے بعد وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ مناسب کارروائی کے لیے ان کی تقریروں کی سی ڈی کی انکوائری کی جا رہی ہے۔
View more
Fri, 08 Jul 2016 19:56:50
گوا کرکٹ یونین(جی سی اے)میں 3.13کروڑ روپے کی مبینہ بے ضابطگی کے تین ملزمان میں سے ایک خزانچی اکبرملانے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیاہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy