Wed, 03 Aug 2016 20:31:47
اپوزیشن کانگریس نے آج جے این یو اسٹوڈنٹ یونین کے صدر کنہیا کمار کو یہاں مہاراشٹر اسمبلی کی ناظرین گیلری میں داخل ہونے کی اجازت نہ دئیے جانے کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ وہ دہشت گرد نہیں ہیں اور جمہوریت میں سب کو ایوان کی کارروائی دیکھنے کا حق ہے
View more
Wed, 03 Aug 2016 20:30:04
مرکزی حکومت اور این ایس سی این(آئی ایم) کے درمیان ہوئے امن معاہدے کا مسئلہ آج لوک سبھا میں اٹھا اور مرکز سے اسے حتمی شکل دیئے جانے کا مطالبہ کیا گیا
View more
Wed, 03 Aug 2016 20:21:25
بی ایس پی کارکنوں کی جانب سے نازیبا نعرے بازی کو لے کر ’بیٹی کے سمان میں، بی جے پی میدان میں‘کا نعرہ بلند کرنے والی بی جے پی کے ایک لیڈر نے بلند شہر اجتماعی آبروریزی سانحہ پر اتر پردیش کے سینئر کابینہ وزیر اعظم خاں کے مبینہ متنازعہ بیان پر خود بھی متنازعہ تبصرہ کر دیا ہے
View more
Wed, 03 Aug 2016 19:53:26
سپریم کورٹ نے دل بدل مخالف قانون پر اپنے دو دہائی پرانے فیصلے کا جائزہ لینے سے آج انکار کر دیا۔فیصلے میں کہا گیا تھا کہ کسی پارٹی کا کوئی منتخب یا نامزدایم پی بے دخلی کے بعد بھی اس کا وہپ ماننے کے لیے پابند ہے
View more
Wed, 03 Aug 2016 19:48:06
وزیراعظم نریندر مودی نے نیپال کے نو منتخب وزیراعظم پرچنڈسے آج بات کر انہیں مبارکباددی اوربھارت کی جانب سے مکمل حمایت کا یقین دلایا
View more
Wed, 03 Aug 2016 19:45:39
قومی تفتیشی ایجنسی(این آئی اے)کیرالہ سے لاپتہ ہوئے ان لوگوؓ کے معاملے کی جانچ کا ذمہ جلد ہی سنبھالے گی جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس میں شامل ہو چکے ہیں
View more
Wed, 03 Aug 2016 19:42:44
پاکستان میں سارک ممالک کے وزیر داخلہ کی کانفرنس کو لے کر سیاسی مارکیٹ سرحد کے دونوں پارسج گیاہے۔حافظ سعید نے جہاں پاکستان حکومت سے اپیل کی ہے کہ راج ناتھ سنگھ کو کانفرنس میں شرکت نہ کرنے دیا جائے
View more
Wed, 03 Aug 2016 19:39:23
عام آدمی پارٹی نے مودی حکومت اور مرکزی وزارت داخلہ پر ایم پی بھگوت مان کی جاسوسی کاالزام لگایاہے۔پارٹی نے بدھ کودعویٰ کیاکہ جب بھگوت مان بنگلور میں طبی وجوہ سے تھے تب وزارت داخلہ کے دو افسروں نے بھگوت مان کے بارے میں پوچھ گچھ کی۔
View more
Wed, 03 Aug 2016 19:31:27
گجرات کا نیا وزیراعلیٰ منتخب کرنے کے عمل کو رفتار دیتے ہوئے بی جے پی نے بدھ کو ریاست کی موجودہ وزیراعلیٰ آنندی بین کواستعفیٰ دینے کی اجازت دے دی اور پارٹی صدر امت شاہ کو پارٹی اراکین کے ساتھ تبادلہ خیال کرکے آنندی بین کاجانشین منتخب کرنے کا کام سونپا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy