Wed, 29 Apr 2026 11:58:03
سپریم کورٹ نے جائیداد سے متعلق ایک پرانے دھوکہ دہی کے معاملے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی متنازعہ جائیداد کی محض خریداری، بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے، خریدار کے خلاف فوجداری مقدمہ چلانے کی بنیاد نہیں بن سکتی۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 11:55:21
کانگریس نے منگل (28 اپریل) کو کانفرنس کر بی جے پی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے ایس سی ڈپارٹمنٹ کے قومی صدر راجندر گوتم نے کہا کہ ’’بی جے پی کے زیر اقتدار ریاستوں میں دلتوں اور پسماندہ طبقات کے لوگوں کے ساتھ ظلم و وستم کے واقعات بہت زیادہ بڑھ گئے ہیں۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 11:48:05
سنسنی خیز ہنی مون قتل کیس میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مرکزی ملزم سونم رگھونشی کو عدالت کی جانب سے ضمانت دے دی گئی ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں پولیس ذرائع کے حوالہ سے بتایا گیا کہ عدالت نے ضمانت منظور کر لی ہے، اگرچہ اس کا تفصیلی حکم ابھی جاری نہیں ہوا۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 11:24:46
شدید گرمی اور بڑھتی ہوئی ہیٹ ویو (لو) کی لہر کو دیکھتے ہوئے قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے ملک کی 21 ریاستوں اور دہلی کو الرٹ کرتے ہوئے پہلے سے تیاری کرنے کو کہا ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 11:16:35
بنگال میں انتخابی عمل کے دوران برسراقتدار جماعت ٹی ایم سی نے سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو کھلے عام جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 11:11:27
مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو مطلع کیا ہے کہ ملک میں بڑھتے ’ڈیجیٹل اریسٹ‘ کو روکنے کے لیے بڑے پیمانہ پر کارروائی کی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 11:05:11
ملک کی راجدھانی دہلی میں بہار کے کھگڑیا کے رہنے والے زومیٹو ڈیلیوری بوائے کے قتل کے بعد سیاست گرما گئی ہے۔ واقعہ کو لے کر تمام اپوزیشن پارٹیوں نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2026 11:00:48
مہاراشٹر میں آٹو اور ٹیکسی چلانے والوں کے لیے مراٹھی زبان کو لازمی قرار دیے جانے کے معاملے پر سیاسی بحث نے زور پکڑ لیا ہے۔ اب اس معاملے میں شیوسینا (یو بی ٹی) کے راجیہ سبھا رکن سنجے راؤت کا بیان سامنے آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy